مزاح

پاکستان کے 5 بہترین مزاحیہ فنکار

اداکاری کرنا اگر مشکل کام ہے تو مزاحیہ اداکاری کہیں زیادہ مشکل ہے۔ خوش قسمتی سے پاکستان کو ایسے کئی فنکار دستیاب ہوئے جن میں پڑھنے، سننے اور دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی خداد صلاحیتیں موجود ہیں۔ انہی شخصیات میں سے چند نام اور ان کی فنکارانہ صلاحیتیوں کی جھلکیاں قارئین کی

Read More

ہاسٹل میں پڑھنا - پطرس بخاری

پطرس بخاری ہم نے کالج میں تعلیم تو ضرور پائی اور رفتہ رفتہ بی اے بھی پاس کرلیا، لیکن اس نصف صدی کے دوران میں جو کالج میں گزارنی پڑی۔ ہاسٹل میں داخل ہونے کی اجازت ہمیں صرف ایک ہی دفعہ ملی۔ خدا کا یہ فضل ہم پر کب اور کس طرح ہوا؟ یہ سوال

Read More

ایک دُلہے کا انٹرویو

تنویر حسین اگر آپ شادی شدہ ہیں تو پرانی یادیں تازہ کرلیں۔ شادی نہیں ہوئی تو اس تحریر کی روشنی میں تیاری پکڑلیں۔ ”جو شادی رچائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ رچائے، وہ بھی پچھتائے۔‘‘ شادی کے بارے میں یہ ایک عام سی کہاوت ہے۔ غالب نے شاید اسی لیے کہا تھا: شادی سے گزر کہ

Read More

جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام

انور مقصود انو جانی ! تمہارا خط ملا، پاکستان کے حالات پڑھ کر کوئی خاص پریشانی نہیں ہوئی۔ یہاں بھی اسی قسم کے حالات چل رہے ہیں۔ شاعروں اور ادیبوں نے مر مر کر یہاں کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ مجھے یہاں بھائیوں کے ساتھ رہنے کا کہا گیا تھا۔ میں نے کہا کہ میں

Read More

”شوہر برائے فروخت“

ایک دلچسپ تحریر جس کا اختتام کسی جھٹکے سے کم نہیں بازار میں اِک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے۔ اس دکان کے کھلتے ہی لڑکیوں اور عورتوں کا اژدہام بازار کی طرف چل پڑا۔ سبھی دکان میں داخل ہونے کے لیے بے چین تھیں۔ دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ رکھا

Read More

”گفتگو کا آرٹ“

جو کچھ کہنے کا ارادہ ہو ضرور کہیے، کوئی دوسرا بول رہا ہو تو پروا مت کیجیے۔ دوران گفتگو میں خاموش رہنے کی وجہ صرف ایک ہونی چاہیے، وہ یہ کہ آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے۔ جتنی دیر باتیں کرنا چاہتے ہوں، کرتے رہیے۔ اگر کسی اور نے بولنا شروع کردیا تو

Read More

میں ایک میاں ہوں

پطرس بخاری میں ایک میاں ہوں۔ مطیع وفرمانبردار، اپنی بیوی روشن آراء کو اپنی زندگی کی ہر ایک بات سے آگاہ رکھنا اصول زندگی سمجھتا ہوں اور ہمیشہ اس پر کاربند رہا ہوں۔ خدا میرا انجام بخیر کرے۔ چنانچہ میری اہلیہ میرے دوستوں کی تمام عادات وخصائل سے واقف ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہے

Read More