عالمی ادب

گھن - ڈورس ڈوری

مشہور جرمن فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور ادیب ڈورس ڈوری کا شاہکار افسانہ” Messer & Gabel“ ترجمہ: شاہین کاظمی ”میری ماں کا کہناتھا ایسا تو ہونا ہی تھا، اس کے خیال میں، میں بچپن ہی سے ایسی تھی؛ نا شکری اور ناخوش، وہ مہینے میں دو بار مجھ سے ملنے آتی ہے۔ اپنے ساتھ ہمیشہ کافی،

Read More

لختِ جگر

عالمی ادب سے منتخب بہترین اور شاہکار افسانہ افسانہ: شولم آش۔ ترجمہ: غلام عباس بچے کے بِلکنے سے بوریاؔ کی نیند اچٹ گئی۔ آنکھیں بند کیے بیوی کو پکارا۔ گولڈاؔ کو چپ کرائیو۔ رورہا ہے۔ گولڈا کی طرف سے کوئی جواب نہ سنا تو اس نے آنکھیں کھول دیں۔ اِدھر اُدھر دیکھا۔ معلوم ہوا کہ گھر

Read More

جواہرات

افسانہ: مارجوری بوون(1885-1952ء)۔ ترجمہ: بدر الدین نیلگوں آسمان پر سفید سفید بادل تیر رہے تھے۔ آمدِ سحر کی خبر پاکر چاند کا رنگ فق ہوگیا اور اس نے بادل کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کے پیچھے اپنا منہ چھپالیا۔ مرمریں محل کی ایک کھڑکی کے پاس جس کے نیچے روپہلی ندی گنگناتی بہتی چلی جارہی

Read More

مرد کی خواہش

افسانہ: اولیو شرینر۔ ترجمہ: غلام عباس مرد کی بے وفائی اور عورت کی وفاداری، دُکھی داستان اس دُنیا سے دور، بہت دُور آسمان کے ایک ستارے میں ایک دُنیا آباد ہے۔ جہاں ایسے کرشمے موجود ہیں جو ہمارے خواب وخیال میں بھی نہیں آسکتے۔ اس دنیا میں ایک مرد اور ایک عورت رہتے تھے اور ایک دوسرے کے

Read More

دستاویز

فرانزکافکا کو افسانہ نگاروں کا افسانہ نگار کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ کافکا 1883ء میں چیکو سلواکیہ کے شہر پراگ میں پیدا ہوا۔ کافکا کے فن کی اصل خوبی یہ ہے کہ ایک بار پڑھنے والا اسے دوبارہ ضرور پڑھتا ہے اور جو دوبارہ پڑھ لیتا ہے، وہ تیسری مرتبہ پڑھے بغیر نہیں رہ

Read More

”پھانسی لگادو“

(ترکی کے عظیم طنز نگار عزیز نہِ سِن کی شگفتہ تحریر۔ ترجمہ: کرنسل مسعود اختر شیخ) مشہور عادی مُجرم گُلو کا نام اب تک سو سے زائد جرائم کے ارتکاب میں ملوث ہوچکا تھا۔ ڈاکٹری آلات اور اوزار چرانے میں کمال مہارت کی وجہ سے پولیس والوں نے اسے ”ٹیکنیکل چور“ کا خطاب دے رکھا تھا۔ گھروں کی

Read More

”پیالہ“

ٹالسٹائی کا یہ افسانہ، فن افسانہ نگاری کی انتہا ہے۔ اس فن کی انتہا پر وہ کہانیاں جنم لیتی ہیں جو قاری کے شعور کا دائمی حصہ بن جاتی ہیں۔ دم مرگ ایلوشا کی آنکھوں میں پھیلتی حیرت ایک لمحے کو عیاں ہوکر ہمیں عمر بھر کے لیے بے چین کرسکتی ہے۔ ***** ”الیوشا“ چھوٹے بھائی کا نام تھا۔

Read More

خواب نامہ کا ”پہلا خواب“

بھوک کے عالم میں اپنی سائیکل چلاتا ہوا میں کسی ایسے ریستوراں کی تلاش میں جو میرے محدود وسائل کے مطابق ہو، ایک جگہ سے دوسری جگہ جارہا تھا۔ ہر جگہ دروازے بند ملتے اور جب میری نگاہ چوک کے گھنٹہ گھر پر پڑی تو میں نے اپنے دوست کو پیدل آتے ہوئے دیکھا۔ اس نے ہاتھ کے

Read More