کھانا پکانا

سبزیوں کا تیل دماغی امراض کا سبب قرار

ابھی زیادہ وقت نہیں گزرا جب کہا جاتا تھا کہ مکھن اور ملائی کو چھوڑ کر ویجیٹیبل آئل یعنی سبزیوں کے تیل کو اختیار کیا جائے کیونکہ اس کے نتیجے میں دل کے امراض کے بڑھتے ہوئے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کہتی ہے کہ سبزیوں کے تیل سے

Read More

زندگی سے تنگ ہیں؟ چاکلیٹ کھائیں

گو کہ کھانے پینے میں ہماری پسند کا بڑا انحصار ہمارے موڈ یعنی مزاج پر ہوتا ہے، جیسا کہ بارش ہو، موسم خوشگوار ہو تو پکوڑے اور سموسے کھانے کا دل چاہتا ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ خوراک واقعی ہمارے دماغ کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس کے مزاج اور کارکردگی پر

Read More

کیا ناشتہ دن کا اہم ترین کھانا ہے؟

زندگی میں کبھی نہ کبھی تو آپ کو ان باتوں کا سامنا ضرور کرنا پڑا ہوگا کہ ناشتہ نہ کرنے کے کتنے نقصانات ہیں۔ یہ دن کا اہم ترین کھانا قرار دیا جاتا ہے لیکن کیا یہ حقیقت ہے؟ جواب ذرا پیچیدہ ہے۔ بلاشبہ ہمارے پاس ایسی ان گنت تحقیق ہیں جو صبح کے کھانے

Read More

ہر گھرانہ 90 ہزار روپے کا کھانا ضائع کرنے لگا

برطانیہ میں ہر گھرانہ عام طور پر سالانہ 90 ہزار روپے مالیت کا کھانا ضائع کر دیتا ہے حالانکہ حکومت اس سلسلے میں کئی اقدامات اٹھا چکی ہے لیکن خوراک کا کوڑے کے ڈبوں میں جانا آج بھی معمول ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں عام صارفین کی جانب سے ضائع کی جانے والی

Read More

کھانا ضائع ہونے سے کیسے بچائیں؟

ایک ایسی دنیا میں جہاں کے بڑے مسائل میں سے ایک بھوک اور خوراک کی کمی ہے، وہاں کھانے کا ضیاع کسی جرم سے کم نہیں۔ صرف امریکا میں سالانہ 40 فیصد خوراک میز پر ختم نہیں ہوتی بلکہ اس کی منزل کوڑے دان بنتا ہے۔ اس کھانے کی کل مالیت سالانہ 165 ارب ڈالرز

Read More

مائیکرو ویو کیوں نہیں خریدنا چاہیے؟

سہولت کے اس دور میں مائیکرو ویو تقریباً ہر گھر کی ضرورت بنتا جا رہا ہے، لیکن ذیل میں کچھ ایسی وجوہ بیان کی جا رہی ہیں کہ جو آپ کو اسے خریدنے سے روک سکتی ہیں۔ پہلے بھارتی اخبار، ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والا یہ مضمون پڑھیں، پھر سوچیں اور اس کے

Read More

دال چائول بنائیں

اجزا: چاول : آدھا کلو چنے کی دال:  1 کپ پیاز : 2عدد ٹماٹر : 1 پاؤ سبز دھنیا : آدھی گڈی سبز مرچ :3 عدد آلو بخارے :50 گرام ہلدی: ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ : ایک کھانے کا چمچ ثابت گرم مسالا : ایک کھانے کا چمچ سرخ مرچ:2 چمچ نمک

Read More

صرف چار چیزوں سے کچن کی ضروریات پوری کریں

ویسے تو خواتین کی یہ بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ کچن میں زیادہ سے زیادہ سامان رکھا جائے، لیکن ہم آپ کو آج ایسی چار چیزیں بتارہے ہیں جو اگر کچن میں موجود ہوں تو آپ کو پھر کسی اور چیز کی ضرورت قطعی طور پر نہیں پڑے گی۔ پیشے کے اعتبار سے شیف اور

Read More

کھانے پینے کی اشیا جنہیں کبھی فریزر میں نہیں رکھنا چاہیے

بلاشبہ فریزر آپ کی کھانے پینے کی چیزوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ہی ہوتا ہے، لیکن سب چیزیں اس میں رکھنے کے لیے نہیں ہوتیں۔ آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کون سی چیز محفوظ کرنی ہے اور کون سی نہیں کیونکہ اس سے آپ کھانے کی چیزیں خراب ہونے یا اس سے

Read More

کھانے کی چیزیں، جو آپ کو مار بھی سکتی ہیں

دنیا کھانے اور پینے کی چیزوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن ان کو کھانے اور پینے کے طریقے ہیں۔ کچھ طریقے الہامی ذریعے سے آئے ہیں جیسے کہ مذاہب میں حلال و حرام کی تمیز اور کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو حلال تو ہیں لیکن اگر انہیں غلط طریقے سے استعمال کیا جائے تو

Read More

چکن شوارما

اجزا مرغی: ایک کلو ادرک ولہسن پیسٹ 2 ٹیبل اسپون سرکہ : چوتھائی کپ چلی ساس: ایک ٹیبل اسپون مسٹرڈ پائوڈر: آدھ ٹیبل اسپون سرخ مرچ (پسی ہوئی): ڈیڑھ کھانے کا چمچ نمک : حسب ذائقہ ترکیب: چکن کے دو انچ لمبے اور ایک چوڑے پتلے پارچے بنالیں۔ ایک بڑے پیالے میں ادرک لہسن کا

Read More

پیزا چاہیے تو اب ”اے ٹی ایم“ کا رخ کریں

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ اے ٹی ایم سے کیا کیا سہولیات میسر ہوسکتی ہیں تو آپ کہیں گے کہ یہ کیسا بچکانہ سوال ہے؟ ظاہر ہے اے ٹی ایم صرف پیسوں کی دستیابی کے لیے ہی استعمال ہوتی ہے۔ آپ کا یہ جواب کل تک تو شاید ٹھیک ہوتا لیکن آج آپ کا

Read More

دنیا بھر میں عید کی خاص ڈشیں

مسلمان دنیا کے کونے کھدرے میں پھیلے ہوئے ہیں اور ان کی مقامی روایات اور کلچر بھی تہواروں پر اثر انداز ہوتے ہیں جیسا کہ عید الفطر کا دن۔ آپ مراکش سے لے کر ملائیشیا تک اور روس سے لے کر یمن تک، ہر جگہ عید کے موقع پر مختلف روایات دیکھیں گے۔ ویسے دنیا

Read More

پاکستان میں کھچڑی اور دنیا میں کیا؟ دلچسپ کہانی

دنیا کے مختلف ممالک میں بیمار ہو جانے کے بعد مختلف چیزیں کھانے کا رحجان پایا جاتا ہے، کہیں کوئی مرغی کا شوربہ استعمال کرتا ہے تو کہیں کھچڑی۔ آئیے جانتے ہیں کہ کس ملک میں بیمار پڑنے پر لوگ کیا کھاتے ہیں۔ چند ملکوں میں بیمار پڑنے پر لوگ ہلکی پھلکی غذا لیتے ہیں

Read More

لذیذ فروٹ چاٹ بنائیں

اجزا سیب: ایک چوتھائی کپ کیلا: ایک چوتھائی کپ امرود: ایک کپ خربوزہ: آدھا کپ انناس: آدھا کپ پپیتا : آدھا کپ نارنجی کا جوس: تین چوتھائی کپ چاٹ مصالحہ: دو چائے کے چمچ لیموں کا رس: دو چائے کے چمچ چینی: دو کھانے کے چمچ ترکیب پھلوں کو کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں۔

Read More

بیکری میں کینسر پھیلانے والے اجزا کا انکشاف

بھارت میں بیکری کی اشیاء میں کینسر کا شکار بنانے والے کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے ملک میں بیچی جانے والی ڈبل روٹی اور بیکری کی دیگر اشیاء میں کینسر کرنے والے کیمیائی مادے پائے گئے ہیں۔ انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی

Read More

بچے ہوئے کھانے کو کس طرح محفوظ بنائیں؟

اکثر خواتین بچی ہوئی خوراک کو محفوظ رکھنے اور اسے دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے حوالے سے فکر مند رہتی ہیں، لیکن ذرا سی احتیاط اور عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچی ہوئی غذا کو حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطابق محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ ذیل میں بچی ہوئی خوراک کو محفوظ رکھنے

Read More

سبزی پراٹھا

اجزا: مکس سبزی (بچی ہوئی) : ایک کپ آٹا : 2 کپ تیل: حسب ضرورت ترکیب: اس ترکیب کے لیے بھجیا ہونی چاہیے، سالن نہیں۔ آٹے میں ایک کھانے کا چمچ تیل اور تھوڑا سا نمک ڈال کر پانی سے گوندھ لیں اور ایک گھنٹے رکھا رہنے دیں۔ آٹے کا پیڑا بناکر روٹی بیلیں، اسے اٹھاکر

Read More

مکس سبزی

اشیا: گاجر : 2 کپ (گول کٹی ہوئی) آلو: 2 کپ (چوکور کٹے ہوئے) مٹر: ایک کپ گوبھی : 2 کپ (کٹی ہوئی) شملہ مرچ: 2 عدد (چوکور کٹی ہوئی) بینگن : 2 عدد (چوکور کٹے ہوئے) ہری مرچ : 3 سے چار عدد (کٹی ہوئی) ٹماٹر: آدھا کلو ادرک: ایک انچ کا ٹکڑا (کٹا

Read More

مٹر پلائو

اجزا مٹر :     آدھا کلو چاول :    آدھا کلو ثابت گرم مصالحہ :    ایک کھانے کا چمچہ زیرہ :   ایک کھانے کا چمچہ کٹی ہوئی پیاز :    ایک عدد پسا ہوا لہسن :   ایک ٹی اسپون پسی ہوئی ادرک :    ایک چائے کا چمچہ جائفل، جاوتری :

Read More