بلاگز

حلب نے کیا کھویا؟

ایک ہزار سال پرانا مینار جو حلب کی اموی مسجد سے شہر کا نظارہ دیتا تھا، ایک شاندار قلعہ جو شہر کے مرکز میں واقع تھا، ایک قدیم بازاراور 21 ویں صدی کا ایک جدید خریداری مرکز۔ بدترین خانہ جنگی سے قبل شام کا سب سے بڑا شہر حلب مالی طور پر بہت مضبوط شہر

Read More

ٹریفک جام، صبر کا روزانہ امتحان

ایک شخص گھر سے باہر نکلا اور کچھ ہی دور چلنے کے بعد کیلے کے ایک چھلکے پر پیر پڑنے کی وجہ سے بری طرح گرگیا۔ بجائے دفتر جانے کے اسے واپس گھر آنا پڑا۔ ایک، دو دن بعد جب صحت مند ہوکر دوبارہ نکلا تو اسی جگہ پر ایک اور کیلے کا چھلکا پڑا

Read More

”بغدادی ولی“ کا ہم نام ناکام رہا؟

ہر سفر نے تو ختم ہونا ہی ہوتا ہے سو ختم ہوا۔ وہ بلند پرواز تھا سو بلندی سے ہی حتمی سفر کا آغاز کرگیا۔ وہ بغدادی ولی کا ہم نام جنید، اسمِ بامسمٰی عابد و نبرد آزما ٹھہرا۔ سورج کی کرن کی مانند روشن ہوکر جمشید کہلانے کا حق ادا کرگیا۔ علمی، فکری و

Read More

جنید جمشید سے متعلق کچھ حیران کن باتیں

چترال سے اسلام آباد جانے والے طیارہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید سے متعلق ان کے قریبی دوست اور مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک ویڈیو پیغام میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے پیغام میں اپنے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک بہترین ساتھی

Read More

کامیاب لوگوں کی خصوصیات، کیا یہ آپ میں موجود ہیں؟

کامیاب ہونا اتنا مشکل نہیں، لیکن زندگی میں بہت زیادہ کامیابیاں سمیٹنا ضرور غیر معمولی ہے۔ ہم امید اور دعا کرتے ہیں کہ خدا آپ کو زندگی میں غیر معمولی کامیابیاں عطا کرے اور ہم اپنے مفید مشوروں سے آپ کو ضرور نوازتے لیکن بدقسمتی سے ایسی کوئی جادوئی چھڑی موجود نہیں، جس کو ہلا

Read More

دبئی ویزا فروشوں کی جنت

”سہانے خواب“ دیکھتے نوجوانوں کے لیے اہم معلومات پر مبنی تحریر نوجوانوں میں وسیلۂ روزگار اختیار کرنے کا رجحان بہت ہی کم دکھائی دیتا ہے۔ ہمارے ہاں یہ تصور رائج ہے کہ تعلیمی اخراجات والد ین کے ذمہ ہیں۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد وسیلہ روزگار تلاش کیا جاتا ہے جس میں بڑی دشواریاں پیش

Read More

”فوجی مہارت میں اضافے کا خواہشمند جنرل“

آصف فاروقی نئے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے پیش رو جنرل راحیل شریف میں ذاتی اور پیشہ وارانہ لحاظ سے کئی باتیں مشترک ہیں۔ وہ اپنے ساتھیوں میں جنرل راحیل ہی کی طرح ’کھلے ڈلے‘ افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں اور انہی کی طرح فوج کی تربیت اور مہارت

Read More

برما کے مسلمان: بے ریاست، بے آسرا، مظلوم و مفرور

اکتوبر کے اوائل سے اب تک برمی فوجکے کریک ڈاؤن میں روہنگیا مسلمانوں کی بڑی تعداد قتل کی گئی ہے۔ پہلے بدھ انتہا پسندوں کے مظالم سہے اور اب سرکار کے "مرے ہوئے پر سو درّے"، جس کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی سرحد کے ساتھ پولیس چوکیوں پر روہنگیا مسلمانوں نے حملے کیے ہیں

Read More

ٹرمپ اور بریگزٹ نے نظام کو ہلا کر رکھ دیا!

کرِس ڈوئل  کرِس ڈوئل لندن میں قائم ”کونسل برائے عرب، برطانیہ مفاہمت“ (کابو) کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ 1993ء سے اس کونسل کے ساتھ وابستہ ہیں۔ انہوں نے ایکسٹر یونیورسٹی سے عربی اور اسلامیات میں درجہ اول میں آنرز کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ ٹی وی اور ریڈیو کے پروگراموں میں مشرق وسطیٰ سے متعلق امور

Read More

امریکی مسلمان سخت پریشانی کے عالم میں

امریکی مسلمان اب صدمے میں، خوف کے سائے تلے اور ممکنہ تعصب سے نمٹنے کے عزم کے ساتھ آیندہ زندگی گزار سکیں گے کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ وہی شخص کہ جس نے اپنی صدارتی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادے گا۔

Read More

ٹرمپ کے صدر بننے پر عالمی ردعمل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب نے جہاں دنیا بھر میں خوف کی ایک لہر دوڑا دی ہے، وہیں پر ایسے بھی موجود ہیں جو اس پر جشن منارہے ہیں۔ صرف ری پبلکن پارٹی کے اراکین اور ووٹ دینے والے ہی نہیں بلکہ ایسے بھی جنہیں 'غیروں کی شادی میں عبد اللہ دیوانہ' کہنا

Read More

سارا سال دھوپ، لیکن سولر پاور انڈسٹری بے حال

انویسٹمنٹ بینکنگ میں 30 سال سے زیادہ گزارنے کے بعد ہشام توفیق کو اعتماد تھا کہ وہ کامیاب ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے مصر کے سب سے بڑے ایسیٹ مینجمنٹ فنڈز میں سے ایک کی قیادت کی اور مصری ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین میں سے ایک کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ 2011ء

Read More

”برطانوی راج“ تو ختم ہوگیا، ”انگریزی راج“ برقرار ہے

پاک و ہند میں برطانوی راج کے خاتمے کو 70 سال بیت چکے ہیں لیکن انگریزی بولنے والے طبقے کی حکمرانی آج بھی برقرار ہے۔ ایک اردو، ہندی کا کوئی بھی مقامی زبان بولنے والے سنجیدہ اور باشعور شہری کو وہ مرتبہ اور اہمیت حاصل نہیں ہے، جو انگریزی بولنے والے ایک بے وقوف کو

Read More

رپورتاژ ”سیک سیمینار“ کا

آغازِ وقت سے بیس منٹس پہلے میں نے جب فلیٹیز ہوٹل کے گیٹ نمبر1 پہ پہنچ کر ثاقب ملک کو فون کیا تو جواب ملا ہم خوش آمدید کہنے کے لیے کرسٹل ہال میں موجود ہیں۔ وقت کی پابندی کی عمدہ مثال نے دِل خوش کردیا، حالانکہ سوچ رہاتھاکہ بروقت کون آتا ہے۔ ثاقب ملک

Read More

”ہمیشہ اسلام نے مسلمانوں کی مدد کی“

آج دودھ لینے بھینسوں والے باڑے پر پہنچا تو وہاں بیٹھے ایک جلالی صورت بزرگ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کچھ ایسے مبہم انداز میں کررہے تھے کہ میں بے چین ہوکر پہلو بدلنے لگا۔ اٹھنے کی جلدی تھی۔ انتظار میں تھا کہ وہ جلد ”اپنی وابستگی“ شو کریں تو میں احتراماً ایک آدھ جملہ اس

Read More

مقامی زبان کی فلمیں۔۔۔ ایک مختصر جائزہ

سائرہ عبداللہ ہمارے ملک میں فلم کے ساتھ انڈسٹری لکھنا، انتہائی بھونڈا مذاق ہوگا کیونکہ ابتدا سے ہی کسی نے اسے سنجیدہ لیا اور نہ ہی کوشش کی گئی جبکہ پڑوسی ملک کا سب سے زیادہ انحصار اسی انڈسٹری پر قائم ہے۔ وہ نہ صرف پیسہ کما رہے ہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی زبان

Read More

میرے بچپن کا شام

فاطمہ بھٹو آخری بار میں 8 سال قبل اپنی بچپن کی سہیلی کی شادی میں شرکت کے لیے دمشق گئی تھی۔ اگست کا مہینہ تھا اور شہر یاسمین کی خوشبو سے مہک رہا تھا۔ پہلے تو میں ہر موسم گرما وہاں کا ایک چکر لگاتی تھی لیکن اس بار معاملہ مختلف ہوا۔ نورا کی شادی

Read More

نصابِ تعلیم سے اسلامی مواد کا اخراج، حقائق کیا ہیں؟

محمد بلال خان بلاگر جس سال ہم جماعت نہم کی اسلامیات پڑھ رہے تھے، اسی سال اے این پی حکومت نے سابقہ نصاب تعلیم تبدیل کرکے مکمل سیکولر قسم کا نصاب متعارف کرایا۔ صد شکر کہ ہم نے سابقہ ہی پڑھایا، مگر ہمارے جونیئرز کے ساتھ ہی یہ کھلواڑ ہوا۔ پھر ہم ایف ایس سی

Read More

سانحہ کوئٹہ، غلطی کہاں ہورہی ہے؟

مستنصر حسین تارڑ صاحب نے اپنے شمالی علاقوں کے ایک سفرنامے میں واقعہ لکھا کہ لاہور سے ایک صاحب ان کے ساتھ روانہ ہوئے۔ سفر سے پہلے انہوں نے اصرار کیا کہ ساتھ ایک کڑاہی رکھنی چاہیے۔ اگر قسمت سے مارخور کا گوشت مل گیا تو پھر مزے دار کڑاہی گوشت بنانا ممکن ہوگا۔ باقی

Read More

مغرب جدید ترکی سے کیوں خوفزدہ ہے؟

گزشتہ چند ہفتوں میں عراق کے شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں ترکی کے کردار پر انقرہ و بغداد کے درمیان کافی تنازع پیدا ہوا ہے، وجہ ہے ترکی کے نئے عزائم۔ دو مختلف مواقع پر صدر رجب طیب اردوغان اس معاہدے کو تنقید کا نشانہ بناچکے ہیں جس کی بنیاد

Read More