دلچسپ و عجیب

فیس بک پر کس نے انفریڈ کردیا؟ بروقت معلوم کریں

سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر سیاسی اور مذہبی بحثوں سے پیدا ہونے والے اتفاقات اور اختلافات کے باعث جہاں نئے ہم خیال لوگ آپ کو دوستی کی درخواست بھیجتے ہیں وہیں بہت سے لوگ آپ کو اپنی فرینڈ لسٹ سے نکال باہر کرتے ہیں یا کم از کم فالو کرنا تو چھوڑ ہی دیتے

Read More

ناک کی بناوٹ کا راز جانیئے

ہم میں سے اکثر لوگوں کی آنکھیں، ناک، کان، ہونٹ غرض کہ مکمل چہرہ ہی خاندان کے کسی فرد بالخصوص والدین سے میل کھاتا ہے۔ لوگ یہی خیال کرتے ہیں کہ اس کی وجہ ماں اور باپ سے بچے میں منتقل ہونے والے جینز ہیں لیکن تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چہرے بالخصوص ناک

Read More

جینز میں چھوٹی جیبیں کیوں ہوتی ہیں؟

عام پتلون جنہیں عرف عام میں ڈریس پینٹ یا صرف پینٹ بھی کہا جاتا ہے میں جیبیں کافی بڑی اور آرامدہ ہوتی ہیں۔ لیکن اس کے برعکس پتلون کی منفرد قسم "جینز" میں جیبیں بہت چھوٹی چھوٹی بنائی جاتی ہیں۔ ان میں ہاتھ ڈالنا یا کوئی اور بڑی چیز رکھنا تو درکنار، چند انگلیاں بھی

Read More

8 سال بعد گمشدہ بٹوا پیسوں سمیت مل گیا

اب سے آٹھ سال قبل اپنا بٹوا گنوا بیٹھنے والی خاتون کو پیسوں اور کارڈ سمیت بٹوا واپس مل گیا۔ خاتون کا خیال تھا کہ ان کا بٹوا چوری ہوگیا ہے تاہم بوسٹن پولیس نے رواں ہفتے ان کا گمشدہ بٹوا لوٹا دیا جس میں 141 ڈالر نقد، سوشل سیکورٹی کارڈ اور کریڈٹ کارڈ جوں

Read More

چست پاجاموں والی لڑکیوں کو جہاز میں بیٹھنے سے روک دیا گیا

امریکا کے معروف فضائی ادارے یونائیٹڈ ایئرلائنز کے عملے نے دو لڑکیوں کو جہاز میں داخل ہونے سے روک دیا کیوں کہ وہ چست پاجامے پہنی ہوئی تھیں۔ عملے کی جانب سے لڑکیوں کے لباس کو غیر موزوں قرار دیا گیا اور انہیں لباس تبدیل کرنے کے بعد جہاز میں سفر کی اجازت دی گئی۔

Read More

کتیا کے منہ پر ٹیپ لگانے والے کو 5 سال کی سزا

جنوبی کیرولینا کے ایک شخص کو کتیا کے منہ پر ٹیپ لگانے کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ ریاست میں جانوروں پر ظلم کرنے والے شخص کو دی جانے والی سخت ترین سزا ہے۔ شمالی کیرولینا سے تعلق رکھنے والے ولیم ڈوڈسن کو کئی ماہ قبل بزور طاقت ٹریفک

Read More

موبائل کیوں چھینا؟ بیٹے نے ماں پر مقدمہ کردیا

آج کل کے نوجوان اپنے گھر والوں سے زیادہ وقت کمپیوٹر اور موبائل فون کو دیتے ہیں۔ ایسے میں اگر والدین ان کی اصلاح کرنا چاہیں یا انہیں بری چیزوں اور لوگوں سے دور رکھنے کی کوشش کریں تو بچے اپنے ہی ماں باپ پر برہم ہوجاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ جنوبی اسپین میں

Read More

چاکلٹ کا سائز مزید کم ہونے کا خطرہ

چاکلیٹ کی دنیا کے معروف ادارے کیڈبری نے اپنی مشہور چاکلیٹ کا سائز مزید چھوٹا کردنے کا عندیہ دیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب ان کے لیے موجودہ قیمت پر بڑے سائز کی چاکلیٹ فروخت کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ماضی میں اپنی مشہور ٹوبلیرون چاکلیٹ کا سائز کرنے

Read More

نوجوان باکسر لڑتے ہوئے چل بسا

باکسنگ ایک خطرناک کھیل ہے۔ کرکٹ، فٹ بال، تیراکی وغیر کی نسبت اس کھیل میں دونوں حریف براہ راست ایک دوسرے کے نشانے پر ہوتے ہیں۔ اسی خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے نہ صرف باکسنگ میں کئی نئے قوانین بنائے گئے بلکہ باکسرز کی حفاظت کے لیے مختلف اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔ لیکن اس

Read More

دنیا جلد اندھیرے میں ڈوب جائے گی

گزشتہ 11 سالوں کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی مارچ کے آخری ہفتے کو ارتھ آور منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں دنیا کے تمام ممالک رضاکارانہ طور پر مقامی وقت کے مطابق رات ساڑے آٹھ بجے ایک گھنٹے کے لیے اکثر روشنیاں گل کردیں گے۔ ارتھ آور دنیا کو موسمی تبدیلیوں

Read More

سگریٹ کا پیکٹ 1500 روپے میں!

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے حال ہی میں دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ دس سرفہرست ناموں پر نظر ڈالیں تو سنگاپور، ہانگ کانگ اور زیوریخ سب سے آگے نظر آتے ہیں جبکہ امریکا کا صرف ایک شہر نیو یارک ہی اس میں جگہ حاصل کرپایا ہے۔ اس فہرست کے ساتھ

Read More

تعلیمی اداروں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان

انٹرنیٹ کی آمد نے جن شعبوں میں انقلاب پربا کیا ان میں تعلیم کا شعبہ بھی شامل ہے۔ اور اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی ریاست بہار کی حکومت نے تمام کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے چیف منسٹر نتیش کمار نے

Read More

ایک ہفتے میں 5 لاکھ اوبر اکاؤنٹس ڈیلیٹ

امریکی روزنامے نیو یارک ٹائمز کے مطابق ایک ہفتے میں پانچ لاکھ اوبر صارفین نے اپنے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیئے ہیں۔ اوبر صارفین کی جانب سے یہ قدم #DeleteUber مہم شروع کرنے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ ڈیلیٹ اوبر مہم ایک ہفتے قبل شروع کی گئی تھی جب اوبر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف

Read More

ووٹ نہ ڈالنے والوں پر جرمانے کی تجویز

اکثر لوگ عام انتخابات والے دن کو قومی تہوار کی چھٹی سمجھتے ہیں اور ووٹ ڈالنے کے بجائے سارا دن گھر پر پڑے پڑے گزار دیتے ہیں۔ اور جب ناپسند امیدوار انتخاب جیت جاتا ہے تو پھر اگلے الیکشن تک ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر تنقید کرتے اور مایوسی پھیلاتے رہتے ہیں۔ ایسے ہی

Read More

جاپان میں 'قیلولہ ہوٹل' کھل گیا

ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہے کہ جاپان دنیا بھر کی عجیب و دلچسپ چیزوں کا مرکز ہے۔ اس کی تازہ مثال ٹوکیو میں کھلنے والے 'نیپ کیفے' ہے، جسے آپ اردو میں قیلولہ ہوٹل بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ کیفے 26 مارچ تک لوگوں کو کھانے پینے کے علاوہ دو گھنٹے پرسکون نیند بھی

Read More

4 حیرت انگیز راز جو سائنس بھی نہ سمجھ سکی

سائنس کے ذریعے پوری کائنات کو بیان کرنے کی دعوی کیا جاتا ہے مگر آج بھی کئی ایک قدرتی راز ایسے ہیں جن کی سائنسدان کوئی توجیح یا تسلی بخش وضاحت نہیں پیش کرپائے۔ بلی کیسے غراتی ہے؟ کہتے ہیں بلی جب ناخوش ہوتی ہے تو غرانے کی آواز نکالتی ہے لیکن کیسے؟ یہ آج

Read More

باتھ روم میں موبائل چارج کرنے والا ہلاک

انگلستان میں ایک شخص دوران غسل آئی فون چارج کرنے کی کوشش میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ بل نامی شخص نے ٹب میں نہاتے ہوئے اپنا اسمارٹ فون چارج کرنے کی کوشش کی تاہم پانی میں کرنٹ پھیل جانے کے باعث وہ ہلاک ہوگئے۔ رچرڈ کی

Read More

عمارت کے اندر سے گزرنے والی ٹرین

پاکستان میں جب کبھی بڑی شاہراہوں کی تعمیر یا آمد و رفت کی جدید سہولیات متعارف کروانے کی بات ہوئی تب سب سے بڑا مسئلہ اس کے راستے میں آنے والی رہائشی عمارات کی صورت میں کھڑا ہوا۔ ہمارے یہاں اس مسئلہ کے دو ہی حل ہوتے ہیں کہ یا تو اس منصوبے ہی کو

Read More

اسکن کریم نے درجنوں افراد کی جان لے لی

ایگزیما اور چنبل جیسے جلدی امراض کے علاج میں استعمال کی جانے والی کریم نے کئی افراد کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔ اس کی بنیادی وجہ کریم میں 'پیرافن' نامی اجزا کا شامل ہونا ہے جو باآسانی آگ پکڑنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سال 2010 سے اب تک جلد

Read More

فیس بک پر گمشدہ بچوں کی تلاش میں احتیاط کی ضرورت

ٹیکنالوجی کے اس دور میں لوگ سوشل میڈیا ویب سائٹس مثلاً فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ کو صرف معلومات اور تفریح کے لیے ہی استعمال نہیں کرتے بلکہ اس سے دیگر لوگوں کی مدد بھی کرنا چاہتے ہیں۔ اسی ضمن میں گمشدہ بچوں سے متعلق پوسٹس کو شیئر کرنا بھی مفید سمجھا جاتا ہے اور

Read More