سائنس و ٹیکنالوجی

پریمیئم اینڈرائیڈ ایپس اب مفت ملیں گی

گوگل آپریٹنگ سسٹم بالخصوص اینڈرائیڈ استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پلے اسٹور میں دستیاب پریمیئم ایپس اب ہفتہ بھر کے لیے مفت بھی دستیاب ہوں گی۔ گوگل کی جانب سے پلے اسٹور کو اپڈیٹ کرتے ہوئے ایک نیا زمرہ شامل کیا جارہا ہے جس میں ہر ہفتے ایک پریمیئم ایپ مفت ڈاؤن

Read More

موبائل فون کی بیٹری سے متعلق 3 غلط فہمیاں

عالمی مارکیٹ میں موبائل فون کی جن خصوصیات کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے ان میں لمبی یا بڑی بیٹری بھی شامل ہے۔ چونکہ بیٹری کے بغیر موبائل فون بالکل بے کار ثابت ہوتا ہے اس لیے لوگ بیٹری کا خیال رکھنے پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ گو کہ یہ اچھی عادت ہے

Read More

نئے 'اینڈرائیڈ او' کی دلچسپ خصوصیات

گوگل کی جانب سے نیا آپریٹنگ سسٹم 'اینڈرائیڈ او' پیش کردیا گیا ہے لیکن فی الوقت یہ صرف ڈویلپرز کے لیے ہی دستیاب ہے۔ جس طرح پچھلی بار گوگل نے اینڈرائیڈ نگٹ کو غیر اعلانیہ پیش کیا، اسی طرح کی حکمت عملی اینڈرائیڈ او کے لیے بھی استعمال کی گئی ہے۔ اگر گوگل نے پچھلی

Read More

ٹیسلا بیٹریوں سے روشن 11 مقامات

امریکی ادارے ٹیسلا کا نام ذہن میں آتے ہی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی شبیہ ابھر آتی ہے۔ یہ کچھ غلط بھی نہیں کیوں کہ ٹیسلا نے کم قیمت اور اضافی سہولیات کی حامل جو برقی گاڑیاں آج تک متعارف کروائیں ہیں کوئی اور ادارہ ان کے مقابل نہیں ٹک پایا۔ لیکن ٹیسلا کی

Read More

یاہو ہیکنگ کے پیچھے 22 سالہ نوجوان کا ہاتھ

معروف انٹرنیٹ کمپنی یاہو کا میل سرور ہیک کرنے کے شبہ میں 22 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کینیڈا اور قازقستان کی دہری شہریت رکھنے والے اس لڑکے کا نام کریم باراتو ہے اور یہ کے، کریم تالویرو اور کریم اخمت توکبرجینو کے نام بھی استعمال کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یاہو ہیکنگ

Read More

انٹرنیٹ کے مستقبل کو لاحق 3 سنگین خطرات

آج سے 28 سال پہلے کمپیوٹر سائنس کے ماہر ٹم برنرز لی نے ورلڈ وائڈ ویب (www) کا خیال پیش کیا جس کی مدد سے آج ہم طرح طرح کی ویب سائٹس دیکھ پاتے ہیں۔ اس سال 12 مارچ کو ورلڈ وائڈ ویب کی اٹھائسویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر ویب کے بانی برنرز

Read More

ونڈوز 10 کی اپڈیٹس میں نیا مسئلہ

معروف امریکی ادارے مائیکروسافٹ کا جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 بہتر سے بہتر ہوتا جارہا ہے۔ تاہم رواں ہفتے پیش کی جانے والی تازہ اپڈیٹس نے صارفین کو ایک نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ یہ اپڈیٹ صرف ونڈوز 10 ہی نہیں بلکہ ونڈوز 8.1 اور ونڈوز 7 استعمال کرنے والوں کو بھی جاری

Read More

وائی فائی کے نقصانات اور بچاؤ کے مشورے

دور جدید میں انٹرنیٹ کے بغیر دن گزارنے کا تصور ہی محال ہے۔ گوکہ انٹرنیٹ پچھلی صدے کے آخر میں متعارف ہوا لیکن وائی فائی ٹیکنالوجی کی آمد نے اسے مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ یہ بات کہنا درست ہوگا کہ اگر وائی فائی نہ ہوتا تو انٹرنیٹ کا استعمال اس قدر ترویج نہیں

Read More

سی آئی اے واٹس ایپ پیغامات کیسے پڑھ اور سن سکتی ہے؟

وکی لیکس کے انکشافات نے ایک مرتبہ پھر ٹیکنالوجی کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ رواں ہفتے وکی لیکس کی جانب سے 8700 دستاویزات منظر عام پر لائی گئی ہیں۔ ان دستاویزات کے مطابق امریکی خفیہ ادارے CIA کے پاس ایسے آلات موجود ہیں جن کی مدد سے وہ آپ کے آس پاس

Read More

تمام پاسورڈ یاد رکھنے کا آسان طریقہ

یہ بات تو آپ بخوبی جانتے ہوں گے کہ آن لائن ویب سائٹس پر اپنے تمام پاسورڈ ایک ہی رکھنا کس قدر خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اس بات سے لاعلم ہیں تو فی الفور اپنے اکاؤنٹ کے پاسورڈ تبدیل کرلیجیے ورنہ کوئی بھی ایک اکاؤنٹ ہیک ہوجانے یا پاسورڈ لیک ہوجانے کی صورت

Read More

نئے نوکیا 3310 کی 3 پوشیدہ خصوصیات

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ نوکیا 3310 نے پہلی مرتبہ جتنی مقبولیت حاصل کی تھی اس سے کہیں زیادہ توجہ اسے دوسرے جنم پر مل رہی ہے۔ گزشتہ ماہ ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس میں نوکیا نے کئی اینڈرائیڈ اسمارٹ فون بھی متعارف کروائے لیکن نیا نوکیا 3310 سب کی توجہ کا مرکز

Read More

چاند کا ٹکٹ 30 کروڑ ڈالر سے بھی مہنگا

کیا آپ نے کبھی چاند پر جانے کا خواب دیکھا ہے؟ اگر ہاں تو پھر اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آیا چاہتا ہے۔ امریکی ادارے اسپیس ایکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال یعنی 2018 میں دو لوگوں کو چاند کی سیر پر روانہ کر رہا ہے البتہ اس سفر

Read More

نوکیا 3310: رنگین اسکرین اور کیمرے کے ساتھ

بہت سے لوگ نوکیا 3310 کی دوبارہ پیشکش کو 'اپریل فول' سمجھتے رہے لیکن آج نوکیا نے ان خبروں کو حقیقت کا رنگ دے ہی دیا۔ اسپین کے شہر بارسیلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران نوکیا نے نئے ڈیزائن اور جدید خصوصیات کا حامل 3310 فون متعارف کروا دیا ہے۔ نوکیا کا مشہور

Read More

انٹرنیٹ صارفین اب چھپ نہیں سکیں گے

یہ بات ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ کمپیوٹر، موبائل حتی کہ عام ویب سائٹس بھی اپنے صارفین سے متعلق معلومات اکھٹی کرتی ہیں۔ کچھ ادارے اپنے صارفین کی نجی معلومات جمع کرنے ہیں کا اعتراف کرتے ہیں تو کچھ چوری چھپے یہ کام انجام دے رہے ہیں۔ صارفین کی معلومات جمع کرنے کا سب سے

Read More

وہ 7 صلاحیتیں جو گوگل، مائیکروسافٹ اور ایپل کو درکار ہیں

گوگل، مائیکروسافٹ اور ایپل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے ان مشہور ترین اداروں میں کام کرنے کا موقع مل سکے۔ معروف انگریزی ویب سائٹ بزنس انسائیڈر کے مطابق ان اداروں کو امریکا میں کام کرنے والوں کی اولین ترجیح مانا

Read More

مسلمان مخالف گروپ سوشل میڈیا پر سرگرم

امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے گروہوں کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ دو سے تین سالوں کے دوران مہاجرین اور مسلمان مخالف نظریات رکھنے والے افراد کے پیغامات میں واضح اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے

Read More

ڈرونز کے خلاف لڑنے والی 'عقابوں کی فوج' تیار

فرانس کے عسکری ادارے ایک نیا اور منفرد دفاعی دستہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس چھوٹے دستے میں 'چار سنہری عقاب' شامل ہیں۔ انہیں فرانس کی فضائی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے ڈرونز کو نشانہ بنانے کی تربیت دی جارہی ہے۔ فرانسیسی عسکری اداروں کا ماننا ہے کہ اس

Read More

ٹویوٹا کا نیا برقی رکشہ آیا چاہتا ہے

آپ نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے متعلق تو پڑھا ہی ہوگا۔ یہ گاڑیاں پیٹرول اور ڈیزل کے بجائے بیٹریوں کی مدد سے چلتی ہیں۔ انہیں عام موبائل فون کی طرح چارج بھی کیا جاسکتا ہے۔ گاڑیاں بنانے والا مشہور جاپانی ادارہ برقی گاڑیاں پیش کرنے کے بعد برقی رکشہ بھی متعارف کروانے جا

Read More

ونڈوز 10 میں نئے سیکورٹی مسائل کا انکشاف

اگر آپ کے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں مائیکروسافٹ ونڈوز 10 موجود ہے تو پھر ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ صارفین کی پروائیویسی پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ مائیکروسافٹ کا معروف آپریٹنگ سسٹم اب بھی استعمال کنندگان سے متعلق معلومات بغیر بتائے جمع کر رہا ہے۔ یورپی یونین کے ادارے،

Read More

گوگل اور بنگ کا 'سرقہ' کے خلاف اتحاد

انٹرنیٹ کے دو معروف سرچ انجنز گوگل اور بنگ نے فلمیں، گانے اور کھیلوں کے پروگرام غیر قانونی ذرائع سے ڈاؤن لوڈ کرنے یا براہ راست دیکھنے پر قدغن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ٹیکنالوجی اداروں نے رضاکارانہ طور پر برٹش فونوگرافک انڈسٹری (BPI) اور موشن پکچر ایسوسی ایشن کے ساتھ ایک معاہدے پر

Read More