پیرنٹنگ

بچوں کو ناک میں انگلی ڈالنے سے کیسے روکیں؟

انگوٹھا چوسنے سے لے کر ناخن چبانے تک بچوں کی کئی عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو وہ بڑے ہوتے ہوئے اختیار کرتے ہیں۔ ایسی تمام عادات میں جو سب سے قبیح ہے اور والدین کو سب سے زیادہ شرمندہ کرتی ہے وہ ہے ناک میں انگلی ڈالنا۔ بچے شیر خواری کے زمانے میں ہی اپنی

Read More

دودھ پلانے والی مائیں کیا کریں؟ کچھ احتیاطی تدابیر

ماں کا دودھ بچوں کے لیے غذائیت سے بھرپور بہترین قدرتی غذا ہے، جس کا فائدہ بچے کو تاعمر ہوتا رہتا ہے۔ اس لیے کچھ احتیاطیں ایسی ہیں جو ماں کو اختیار کرنا پڑتی ہیں تاکہ دودھ پوری توانائی کے ساتھ بچے کو ملتا رہے۔ گو کہ حمل کے دوران جتنی احتیاط اور خوراک پر

Read More

سردیوں میں بچوں کو بیماریوں سے کیسے بچائیں؟

سردی آ نہیں رہی، سردی آ گئی ہے؟ ایک طرف جہاں یہ اچھے کپڑے پہننے، بستر میں مزے کی نیند لینے اور مونگ پھلیاں اور دیگر خشک میوے کھانے کے دن ہیں، وہیں پر یہ بیماریوں کا "موسم بہار" بھی ہے۔ مختلف قسم کے وائرس اور بیکٹیریا سرد موسم میں ہر طرف ایسے موجود ہوتے

Read More

سردیاں آ گئیں!! بچوں کے لیے اس موسم کو دلچسپ کیسے بنائیں؟

سردیوں کی آمد آمد ہے، دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہو چکی ہیں۔ ان دنوں میں دفتر یا کام سے آنے کے بعد باہر نکلنے کا وقت ہی نہیں بچتا اس لیے یہ بہترین وقت ہے کہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھر پر زیادہ سے زیادہ وقت گزارا جائے۔ لیکن اس دوران ایسی کون

Read More

بچے کی نفسیاتی تربیت میں باپ کا کردار زیادہ اہم

وہ والد جو اپنے بچوں کے ساتھ قریبی تعلق رکھتے ہوں اور باپ کے طور پر پر اعتماد ہوں ان کے بچوں میں رویہ جاتی و نفسیاتی مسائل جنم لینے کا امکان کم ہوتا ہے۔ آکسفرڈ یونیورسٹی کی ایک تازہ تحقق میں پایا گیا ہے کہ والد کی بچے سے جذباتی وابستگی اور قریبی تعلق

Read More

نو عمر لڑکیاں تیزی سے ذہنی تناؤ کا شکار ہونے لگیں

دنیا بھر میں بالخصوص ترقی یافتہ دنیا میں نوجوانوں میں ڈپریشن یعنی ذہنی تناؤ بڑھ رہا ہے اور لڑکوں کے مقابلے میں نوعمر لڑکیاں خاص طور پر اس کا نشانہ بن رہی ہیں۔ پیڈیاٹرکس نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نوجوانوں میں ذہنی تناؤ میں اضافہ اتنا ہوچکا ہے کہ اب

Read More

بچپن کے منفی واقعات بچوں کی صحت پر اثر انداز ہوسکتے ہیں

ہم جانتے ہیں کہ بچپن میں پیش آنے والے مشکل حالات، واقعات اور حادثات بڑے ہوکر بھی نہیں بھلائے جاسکتے، لیکن ایک نئی تحقیق نے ایک ایسے پہلو پر روشنی ڈالی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اِس قسم کے حادثات و واقعات کے بچپن پر کیا اثر پڑتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق گھر

Read More

والدین نے بھی ہوم ورک کے خلاف ہڑتال کر ڈالی

بچے تو ہمیشہ زیادہ ہوم ورک کی شکایت کرتے ہی رہتے ہیں لیکن اسپین میں تو والدین بھی اب بچوں کے ساتھ مل گئے ہیں اور فیصلہ کیا ہے کہ پورا نومبر اسکول کے خلاف ہڑتال کریں گے۔ ملک بھر کے 12 ہزار اسکولوں کا احاطہ کرنے والے نیٹ اسپینش الائنس آف پیرنٹس ایسوسی ایشن

Read More

”شور“، جسم اور ذہن پر بدترین اثرات ڈالنے والا عنصر

آپ کے ذہن میں عیش کا تصور کیا ہے؟ ایک خوبصورت ساحل جہاں اور کوئی نہ ہو؟ یا بقول شاعر ”دامن میں کوہ کے ایک چھوٹا سا جھونپڑا ہو“؟ ان دونوں میں ایک قدر مشترک ہے، دونوں مقامات شہر کی ہنگامہ خیزی سے دور ہیں۔ آج کی دنیا میں جہاں واشنگ مشین بھی شور مچاتی

Read More

اسمارٹ فون، والدین کے لیے نئے راہنما اصول

اب یہ بات اکثر دیکھنے میں آرہی ہے کہ بچے بہت زیادہ متحرک اور غصے میں نظر آتے ہیں۔ مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں وہ چیزوں کو اِدھر اُدھر پھینکنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اِن وجوہات کی بنا پر والدین پریشان دکھائی دیتے ہیں، لیکن ایسے تمام پریشان حال والدین کے لیے

Read More

پانچ غلط فہمیاں جو اکثر والدین کو ہوتی ہیں

بچے کس کو عزیز نہیں ہوتے؟ لیکن بچوں کو کسی بھی تکلیف اور مشکل سے بچانے کے لیے اُن کا غیرضروری خیال بھی آگے بڑھنے اور ترقی میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، اس لیے ہمارے لیے بھی اب ضروری بن چکا ہے کہ اپنی نئی نسل کی

Read More

بچوں کے وہ نام جنہیں رکھنے پر پابندی ہے

بچے کی پیدائش پر نام رکھنا اب ایک باقاعدہ تحقیق طلب کام بن چکا ہے۔ نومولود آتے ہی ننھیال اور ددھیال کے درمیان فٹ بال بن جاتا ہے جن کا اصرار ہوتا ہے کہ نام ان کی پسند کا رکھا جائے لیکن کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو کوئی نہیں رکھتا۔ پاکستان میں گو کہ

Read More

بچوں کی ریاضی بہتر بنانے کا آسان طریقہ

جب بھی اپنے ارد گرد موجود بچوں سے سوال پوچھا جائے کہ اُن کے لیے سب سے مشکل مضمون کونسا ہے تو اکثریت ”ریاضی“ کا نام ہی لیتی ہے۔ اکثر والدین کو بھی اِس مشکل میں دیکھا ہے کہ آخر وہ کس طرح اِس مشکل سے نکل سکیں۔ لیکن ایسے تمام والدین کے لیے اچھی

Read More

جی ٹی اے کھیلنے والے بچوں میں تمباکو اور شراب نوشی کی شرح زیادہ

کیا آپ نے مشہور وڈیو گیم ”گرینڈ تھیفٹ آٹو“ کھیلا ہے، جسے عام زبان میں ”جی ٹی اے“ کہا جاتا ہے۔ ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو نوعمر افراد جی ٹی اے اور اس جیسے دیگر گیمز کھیلتے ہیں ان میں شراب اور تمباکو نوشی کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ گو کہ حقیقی زندگی

Read More

دو برس کی عمر تک کے بچوں ٹی وی سے دور کھیں

امریکا میں بچوں کے ادارے، اکیڈمی آف پیڈریاٹیکس نے کہا ہے کہ دو سال کی عمر تک کے بچوں کو ٹی وی دیکھنے کی اجازت بالکل نہیں دی جانی چاہیے۔ ادارے نے ننھے بچوں کے لیے اسکرین ٹائم کے نئے رہنما اصولوں کا بھی اعلان کیاہے۔ معروف خبر رساں ایجنسی، رائٹرز کے مطابق، مذکورہ ادارے

Read More

والدین بچوں کو کتنا وقت دے رہے ہیں؟ تحقیق کا منفرد رُخ

کیا آپ بھی اِس بات پر پشیمان ہیں کہ آپ نے اپنے بچوں کے ساتھ کم وقت گزارا ہے؟ یہ سوال پوچھنے کا بنیادی مقصد ایک نئی تحقیق ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ موجود دور کے والدین اپنے بچوں کے ساتھ 50 سال پہلے کے والدین کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ وقت

Read More

بچوں کو دماغی طور پر کیسے مضبوط بنائیں؟

کہا جاتا ہے کہ آج کل کا دور مقابلے کا دور ہے۔ خصوصاً بڑھتے ہوئے بچوں کے لیے اور یہ مقابلہ معاشرہ تو کرتا ہی ہے، لیکن سب سے زیادہ اِس بیماری کا شکار والدین ہیں۔ پھر چاہے بات ہو، کلاس میں سب سے زیادہ نمبرز لینے کی، کھیل میں اچھا پرفارم کرنے کی یا

Read More

والدین کے بچوں سے بولے گئے دلچسپ جھوٹ

والدین ہمیشہ اپنے بچوں کو سچ کا سبق دیتے ہیں لیکن یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ خود والدین بھی جھوٹ بولتے ہیں، بلکہ انہیں مختلف وجوہات کی بنیاد پر بولنے پڑتے ہیں۔ جیسا کہ اگر بچہ یہ پوچھے کہ میں کیسے پیدا ہوا؟ تو اس کا جواب لازماً ایک جھوٹ ہی ہوگا 🙂 خیر،

Read More

بچے زیادہ کھانا کیوں کھاتے ہیں؟ نئی تحقیق، دلچسپ نتائج

ایک نئی تحقیق میں اِس بات کی جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ جو بچے دن میں نیند نہیں کرتے یا رات کو دیر سے سونے کے عادی ہوتے ہیں وہ عام بچوں کے مقابلے میں زیادہ خوراک کا استعمال کرتے ہیں۔ تحقیق کے نتائج دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ کم نیند

Read More

بچوں میں سگریٹ نوشی کی بڑی وجہ، نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق والدین میں سے کسی بھی ایک کے نہ ہونے کی وجہ سے بچوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے بلکہ کہا یہ جارہا ہے کہ والدین کی کمی کی وجہ سے ہی سگریٹ نوشی کی عادت میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا

Read More