لائف اسٹائل

بالوں کو ہمیشہ کے لیے سیاہ کرنے والا شمیپو تیار

سفید ہوتے ہوئے بال ہر مرد کے لیے پریشانی کی بات ہوتے ہیں اور بالوں کا دوبارہ سیاہ ہو جانا مردوں کا ایک خواب ہوتا ہے۔ بالوں کے رنگ بنانے والے ایک معروف ادارے نے اس خواب کی تعبیر کا دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایسی پروڈکٹ بنا چکے ہیں جو بالوں کو مستقل سیاہ

Read More

پرندوں کی چہچہاہٹ سے ذہنی تناؤ میں کمی

اگر صبح سویرے آپ پرندوں کی چہچہاہٹ اور مرغے کی بانگ سن کر بیدار ہوتے ہیں تو یقین جانیئے، آپ ان خوش قسمت ترین لوگوں میں سے ایک ہیں جنہیں ذہنی تناؤ کا کم شکار ہونا پڑتا ہے۔ یہ بات پرانے وقتوں یا پھر گاؤں دیہات کے کسی شخص نے نہیں کہی بلکہ جدید علوم

Read More

وہ 7 عادات جو ناکامی کی وجہ بنتی ہیں!

کیا آپ نے زندگی میں کبھی ناکامی کا مزہ چکھا ہے؟ ایک نہیں متعدد بار چکھا ہوگا۔ کبھی کوئی خواہش پوری نہ ہوسکی، کوئی کام مکمل نہ ہوسکا، یا پھر آپ کی محنت اور کوشش رائیگاں چلی گئی۔ ایسی صورتحال سب ہی کے ساتھ پیش آتی ہے۔ لیکن کیا کبھی آپ نے ناکام ہوجانے کے

Read More

وہ عادتیں جو آپ کو بدصورت بنا رہی ہیں

اپنے چہرے کو خوبصورت، نکھرا نکھرا اور شاداب رکھنے کا خواب ہر شخص دیکھتا ہے۔ اس کی تعبیر حاصل کرنے کے لیے کوئی انواع و اقسام کی کریمیں استعمال کرتا ہے تو کوئی پھل اور سبزیوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہے۔ بعض اوقات بہت زیادہ نہگداشت کی عادت سے بھی لینے کے دینے

Read More

دنیا کے قدیم ترین فیشن، جو آج بھی زندہ ہیں

دنیا کے زیادہ تر فیشن عارضی نہیں ہیں۔ انہوں نے صدیوں کی روایات سے جنم لیا ہے اور بدلتے موسموں، سالوں بلکہ صدیوں میں بھی تبدیل نہیں ہوئے، جیسا کہ تنزانیہ کے سیرن گیتی کے علاقے میں ماسائی قبیلے میں موتیوں کا کام، صحرائے اعظم کے بدوؤں کا سر اور منہ ڈھانپنے کا طریقہ، اسکاٹ

Read More

ٹیلی ویژن ترک کرنے کے فوائد

ٹیلی ویژن کو معلومات اور تفریح حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ اسے دیکھ کر جہاں لوگ ہنستے ہیں وہیں کچھ لوگ ہر وقت غم اور غصے میں مبتلا نظر رہتے ہیں۔ غرض یہ کہ ہر کوئی اس چوکور خانے کو اپنے لیے مفید خیال کرتا ہے اور اس کے سحر میں جکڑا

Read More

کپڑوں کی آن لائن خریداری کرتے ہوئے 5 باتوں کا خیال رکھیں

انٹرنیٹ صارفین میں اضافے کے ساتھ ساتھ آن لائن شاپنگ کا رجحان بھی فروغ پا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق آن لائن اسٹورز سے خریدی جانے والی چیزوں میں سب سے نمایاں تعداد کپڑوں کی ہوتی ہے۔ اس حوالے سے صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی نت نئے فیشن والے کپڑے خریدنے

Read More

اپنے لیے درست پیشے کا انتخاب کیسے کریں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ جو کام آپ روزانہ کرتے ہیں اس میں دلچسپی بھی ہے یا نہیں؟ بدقسمتی سے اکثر لوگ ایسے پیشے سے وابستہ ہوتے ہیں کہ جو ان کی دلچسپی کا سامان نہیں رکھتا اور وہ محض اس لیے کام کر رہے ہوتے ہیں کہ انہیں وقت گزاری کے لیے پیسوں

Read More

پیسہ بچانے کے 2 رہنما اصول

چاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں، پیسوں کی ضرورت اور اہمیت سے بخوبی آگاہ ہوں گے۔ عام طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پیسے خرچ کرتے ہوئے اتنا نہیں سوچتے کہ جتنا ان کے والدین یا بڑے بوڑھے سوچتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ اکثر نوجوانوں کو کمانے کی

Read More

سمجھدار افراد 5 باتیں کبھی نہیں کہتے!

منہ سے نکلنے والے الفاظ اس تیر کی مانند ہیں جو ایک بار کمان سے نکل جائے تو پھر واپس پلٹ کر نہیں آتا۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ پہلے تولو اور پھر بولو۔ خاص کر اگر معاملہ آپ کے دفتر، دکان یا کاوربار کا ہو تو پھر وہاں آپ کے لفظوں کی اہمیت اور

Read More

دفتری تعلقات بہتر بنانے کے 5 آسان طریقے

گھر کے بعد اگر کسی جگہ کو ہماری زندگی کا اہم ترین حصہ قرار دیا جاسکتا ہے تو وہ ہمارا کاروباری مقام ہے۔ اب چاہے وہ دکان ہو، دفتر ہو یا پھر فیکٹری۔۔۔ دن بھر کا اکثر حصہ ہم وہیں گزارتے ہیں۔ اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ جس طرح گھر کا ماحول خوشگوار رکھنے

Read More

اپنی چھٹیوں کو یادگار بنائیں

آپ کو بچپن میں سب سے زیادہ کون سا لفظ اچھا لگتا تھا؟ جی ہاں! چھٹیاں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ چھٹیوں کا انتظار صرف بچے ہی نہیں کرتے بلکہ نوجوان اور بڑی عمر والے افراد بھی اس کے منتظر رہتے ہیں۔ اکثر و بیشتر لوگ چھٹیوں کو محض آرام کرنے کے دن سمجھتے ہیں

Read More

خوشگوار زندگی گزارنے کے 10 آسان طریقے

کون ہے جو زندگی میں خوشیاں نہیں چاہتا۔ ہر ذی شعور انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی خوشیوں سے بھرجائے اور وہ کبھی غمگین نہ ہو۔ مگر قدرت کا اصول ہے کہ جہاں صبح ہوتی ہے وہاں رات بھی آتی ہے، اسی طرح زندگی میں پرمسرت لمحات بھی آتے ہیں اور مغموم

Read More

شکریہ ادا کریں اور افسردگی کو دور بھگائیں

"شکریہ" محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک احساس ہے۔ جو لوگ شکر گزاری کی عادت ڈالتے ہیں وہ نہ صرف خود بہت مطمئن زندگی گزارتے ہیں بلکہ ان سے ملنے جلنے والے لوگ بھی خوش گمان رہتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ شکریہ سے متعلق ایک نئی تحقیق سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ

Read More

مثالی رہنما کی خوبیاں

گھر، ادارے، شہر اور ملک کے چلانے کے لیے رہنما درکار ہوتا ہے۔ لیکن بہت کم ہی لوگ اچھے، کامیاب اور مثالی رہنما بن پاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ وہ خصوصیات ہیں جو آج کل کم ہی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ مستقبل میں ایک اچھا رہنما بننا چاہتے ہیں تو اپنے اندر درج

Read More

ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں؟

فرض کیجیے، آپ دن بھر کے کام کاج اور تھکاوٹ کے بعد بالآخر بستر پر پہنچ چکے ہیں۔ کمر سیدھی کیے کچھ ہی دیر گزرتی ہے کہ آپ نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں۔ پھر اچانک کہیں سے اس وادی میں ایک دیوہیکل جن آدھمکتا ہے۔ آپ اپنے سامنے اس جن کی تباہ کاریاں

Read More

یہاں پر فون ہرگز استعمال نہ کریں

موبائل یا اسمارٹ فون کا استعمال اب ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ اب تو سونے کے کمرے یہاں تک کہ غسل خانے میں لے جانے کی عادت تک کئی لوگوں کو ہو چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ عام آداب و اخلاقیات بھولتے جا رہے ہیں۔ کب، کس جگہ، کہاں اور

Read More

سونے کے بہترین طریقے کیا ہیں؟

دن بھر کام کاج سے تھکے ہارے جب آپ گھر پہنچتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ فوراً بستر میں گھس جائیں اور دنیا جہاں سے بے خبر ہو کر لمبی تان کر سو جائیں۔ لیکن کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کئی گھنٹے سونے کے باوجود تھکن نہیں اترتی بلکہ جب نیند سے

Read More

ڈجیٹل کیمرے کے موجد 'سیلفی کلچر' سے بیزار

ڈجیٹل کیمرا ایجاد کرنے والے ڈاکٹر مائیکل ٹومپ سیٹ کے بارے میں آپ یہ سمجھتے ہوں گے کہ وہ بڑے شوقین فوٹوگرافر ہوں گے لیکن وہ شخص، جس کے تخیل نے انسٹاگرام اور کیمرے کے حامل فون کی طرف ہماری رہنمائی کی، حقیقت میں اسی 'سیلفی کلچر' کے مخالف ہیں جو ان کی ایجاد کے

Read More

دبئی جانے سے پہلے 6 باتیں ضرور جان لیجیے

دبئی کو حال ہی میں سیاحوں کا ساتواں پسندیدہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق گزشتہ سال تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد نے دبئی کے دمکتے آسمان، مصنوعی جزیروں، عظیم الشان کاروباری عمارتوں اور شاہانہ ہوٹلوں کا لطف اٹھایا۔ اگر آپ مستقبل قریب میں پاکستان سپر لیگ یا پھر کسی اور مقصد

Read More