صحت

جسم کی معمولی تبدیلیاں، بڑے خطرے کی علامت

معمولی جسمانی تبدیلیاں بھی کسی بڑے خطرے کا پیش خیمہ ہو سکتی ہیں اس لیے آپ کو اپنے جسم میں آنے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھنی چاہیے۔ آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ کس جسمانی تبدیلی کو خطرہ سمجھنا چاہیے پھنسی جو ختم نہ ہو اگر آپ کے چہرے پر کوئی پھنسی نکل آئے

Read More

ناقص طرز زندگی، 83 فیصد افراد کو شدید امراض کا خطرہ

ادھیڑ عمر کے 80 فیصد افراد سے زیادہ شدید امراض کے خطرے سے دوچار ہیں کیونکہ مصروفیات اور غیر متحرک زندگی ان کے لیے صحت مند زندگی گزارنا مشکل بنا رہی ہے۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے مطابق 40 سے 60 سال کی عمر کے 83 فیصد افراد بہت زیادہ غیر متحرک ہیں یا ان کا

Read More

اولاد کی اولاد کا خیال رکھنے والے طویل عمر پاتے ہیں

متعدد جامعات کی ایک مشترکہ تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر عمر رسیدہ افراد دوسروں کی مدد کریں اور ان کا خیال رکھیں، تو یہ خود ان کے لیے بھی مفید ہے کہ اس سے ان کی زندگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ برطانوی اخبار، دی گارجین کے مطابق، یونیورسٹی آف

Read More

نیند نہیں آتی؟ آپ کو یہ مرض ہو سکتا ہے

اگر آپ سونے کے لیے بستر کا رخ کرتے ہیں اور جلد ہی نیند کی وادیوں میں نہیں کھو پاتے تو اس عظیم نعمت سے محرومی کی کئی طبی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک مرتبہ اس کا تعین ہو جائے تو آپ بہتر اور طویل نیند لے سکتے ہیں۔ پیشاب کا مسئلہ اچھی نیند میں

Read More

زکام کی علامات قبل از وقت کیسے جانیں؟

اگر آپ توجہ دیں تو آپ کا جسم مختلف ایسے اشارے دیتا ہے جس سے آپ زکام ہونے سے پہلے ہی اس کی علامات جان سکتے ہیں اور سردیوں کے موسم میں اس "سر درد" سے بچ سکتے ہیں۔ موسم سرما میں خود کو صحت مند رکھنے کے لیے کون سے اقدامات پہلے سے اٹھانے

Read More

چینی ٹیکس، موٹاپے پر کاری وار ثابت ہوگا

برطانیہ میں "چینی ٹیکس" لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ہزاروں برطانوی بالغوں اور بچوں کو موٹاپے سے بچایا جا سکتا ہے۔ یہ قانون اپریل 2018ء میں نافذ کیا جائے گا جس کے انسانی صحت اور موٹاپے کی شرح پر کافی اثرات مرتب ہوں گے۔ صنعتوں

Read More

غیر شادی شدہ ہونا موت کا سبب بن سکتا ہے

شادی کرنے والے افراد کے فالج سے مرنے کے امکانات میں کافی کمی آ جاتی ہے کیونکہ بیماری اور صحت میں ایک خیال رکھنے والے کی موجودگی زندگی بچانے کو 71 فیصد تک ممکن بناتی ہے۔ برطانیہ میں ہر سال ڈیڑھ لاکھ افراد کو فالج دورہ پڑتا ہے اور ان میں سے ایک چوتھائی مارے

Read More

ناخن چبانا، بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف

ناخن چبانا بہت عام عادت ہے اور اندازاً 30 فیصد بالغان، 45 فیصد نوعمر اور 30 فیصد بچوں میں یہ عادت ہوتی ہے۔ ذہنی تناؤ، دباؤ، پریشانی یا محض اکتاہٹ و اضطراب کی وجہ سے ہی ناخن چبانا ہو سکتا ہے بالکل ایک بے ضرر سی عادت لگے، لیکن درحقیقت یہ جراثیم کو جسم اور

Read More

مرد اور عورت کے درمیان کچھ حیران کن فرق

اکیسویں صدی میں سب کا زور یہی ہے کہ مرد اور عورت برابر ہیں اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں "شانہ بشانہ" چلنا چاہیے لیکن سائنس یہ بات بہتر جانتی ہے کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فرق ہے؟ خاص طور پر جسمانی اعتبار سے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ مردوں کے مقابلے میں عورتوں

Read More

دل کے امراض اور کینسر سے بچاؤ کے لیے خشک میوے کھائیں

ہر روز خشک میووں کا استعمال دل کے امراض اور کینسر کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے پایا ہے کہ صرف 20 گرام خشک میووں بالخصوص مغزیات کا روزانہ استعمال قبل از وقت موت کو 20 فیصد گھٹائے گا۔ خاص طور پر اخروٹ کا استعمال خلیات کو نقصان پہنچنے سے بچاتا

Read More

مرد گھر سے باہر زیادہ کھاتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ مرد کسی بھی عام مقام پر ڈرامائی طور پر زیادہ کھاتے ہیں جس کے پیچھے یہ احساس ہوتا ہے کہ اس طرح وہ طاقت ور لگتے ہیں۔ کھانا لوگوں کے رویے پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے، اس کے لیے امریکی محققین نے یکساں قد کاٹھ رکھنے والے

Read More

چاکلیٹ سے کینسر بڑھتا ہے، تحقیق

ایک نئی بتا رہی ہے کہ کینسر کے مریضوں کا چاکلیٹ، بسکٹ اور ڈبل روٹی کھانا ان کے مرض کو مزید مہلک بنا دیتا ہے۔ اس کی وجہ پام آئل ہیں جو سینکڑوں کھانے پینے کی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے اور انسانوں میں سی ڈی36 نامی ایک پروٹین کو تقویت دیتا ہے۔ ماہرین کے

Read More

دن میں آدھا سگریٹ پینا بھی مہلک ہوسکتا ہے

کبھی کبھار سگریٹ پینا بھی، اوسطاً روزانہ آدھا بھی، مہلک ہو سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے بعد صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں سات سے بھی کم سگریٹ پینے والوں میں قبل از وقت موت کا خطرہ عام افراد کے مطابق میں 64 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ یہ شرح بہت

Read More

ناک میں انگلی آپ کی سوچ سے زیادہ خطرناک

سگنل کھلنے کا انتظار کرتے ہوئے آپ نے برابر والی کار کی طرف دیکھا تو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا شخص اپنی ناک صاف کر رہا تھا۔ آپ کو بہت برا محسوس ہوا ہوگا لیکن حقیقت یہی ہے کہ آپ بھی ایسا کرتے ہوں گے۔ جب رومال یا ٹشو پیپر نہ ہو تو اس سے زیادہ

Read More

فحش ویب سائٹوں کا استعمال، نامردوں کی تعداد میں اضافہ

مردانہ امراض کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ فحش انٹرنیٹ ویب سائٹوں کا زیادہ استعمال ہر 10 میں سے ایک شخص کو نامرد بنا رہا ہے۔ برطانیہ کے ڈاکٹر اینڈریو اسمائلر نے کہا ہے کہ لامحدود فحش مواد تک رسائی صحت مند نوجوانوں کو جنسی مسائل سے دوچار کر رہی ہے۔ روزنامہ 'انڈیپینڈینٹ' سے

Read More

کیا انگلیاں چٹخانے سے جوڑوں کی تکلیف ہو جاتی ہے؟

چاہے آپ ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لیے انگلیاں چٹخاتے ہوں یا پھر یہ آپ کی عادت ہی ہو، آپ کو ان ہدایات سے ضرور واسطہ پڑا ہوگا جو لوگ کرتے ہیں کہ انگلیاں چٹخانے سے جوڑوں کا درد اور دیگر مسائل ہو جاتے ہیں۔ لیکن امریکا کے بیورلی ہلز انسٹیٹیوٹ کے ایلکس فوکس

Read More

تمباکو نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں؟ یہی وقت بہترین ہے

کسی نے شجرکاری کے بارے میں کہا تھا کہ "درخت لگانے کے بہترین وقت دو ہیں، ایک آج سے 20 سال پہلے تھا، اور ایک آج کا،" ہم اسی مقولے کا اطلاق تمباکو نوشی پر کرتے ہیں کہ سگریٹ چھوڑنے کا پہلا بہترین وقت آج سے کئی سال پہلے تھا، اور دوسرا آج کا دن

Read More

کیا پاخانہ روکنا واقعی خطرناک ہے؟

گو کہ عام طور پر اس بارے میں بات کرنا اچھا نہیں سمجھا جاتا لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب فطرت کا بلاوا آتا ہے تو آپ کو لازمی بیت الخلا کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ یہ انسانی جسم کا ایک فطری تقاضہ ہے، جسے پورا کرنا ضروری ہے۔ لیکن اگر عوامی بیت الخلا کے

Read More

کافی کا روزانہ استعمال، دماغی امراض سے بچائے

دن میں کافی کے تین کپ پینا دماغی امراض کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ کیفین کا استعمال دماغ میں ان زہریلے اجسام کو پیدا ہونے سے روکتا ہے جو الزیمر جیسے مرض کو جنم دیتے ہیں لیکن نئی رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ طویل عرصے تک کافی کا استعمال جسم میں ایسے طاقتور اینٹی

Read More

رنگت بہتر بنانے کے آسان طریقے

بدلتے موسموں اور حالات کے باوجود صاف اور دمکتی رنگت ہر کسی کا خواب ہوتا ہے۔ اب جبکہ سردیوں کی آمد آمد ہے یعنی خشک اور بے جان جلد کے دن آ گئے ہیں۔ ان دنوں میں بہتر لوشن، کریموں، موئسچرائزر، فیس واش اور دیگر چیزوں کے استعمال کے مشورے تو عام ہوتے ہیں لیکن

Read More