صحت

فاسٹ فوڈ کی پیکنگ میں خطرناک اجزا، صحت کے لیے خطرہ

معاملہ جب بھی صحت بخش کھانے کا ہو، فاسٹ فوڈ کبھی آپ کی ترجیح نہیں ہونا چاہیے۔ ترقی یافتہ ممالک میں تو یہ حقیقت اب زیادہ تر لوگ جانتے ہیں لیکن ابھی پاکستان جیسے ملکوں میں غیر ملکی فاسٹ فوڈ ریستورانوں کو کھانے پینےکی 'معراج' سمجھا جاتا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسے دنیا

Read More

سبزیوں کا تیل دماغی امراض کا سبب قرار

ابھی زیادہ وقت نہیں گزرا جب کہا جاتا تھا کہ مکھن اور ملائی کو چھوڑ کر ویجیٹیبل آئل یعنی سبزیوں کے تیل کو اختیار کیا جائے کیونکہ اس کے نتیجے میں دل کے امراض کے بڑھتے ہوئے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کہتی ہے کہ سبزیوں کے تیل سے

Read More

پیناڈول آپ کے جگر کو اتنا ہی نقصان پہنچاتی ہے جتنا کینسر

گھر میں کسی کو بخار ہوجائے یا سر درد محسوس ہونے لگے، اس مرض کی پہلی دوا 'پیناڈول' ہی تصور کی جاتی ہے۔ شاید بہت سے لوگ جانتے ہوں گے کہ پیناڈول نامی دوا کا اصل فارمولا پیراسیٹامول ہے جسے 1950ء میں دریافت کیا گیا تھا۔ پیراسیٹامول کو دواز ساز ادارے مختلف ناموں سے پیش

Read More

غبارے پھٹنے سے سماعت متاثر ہو سکتی ہے

کسی بھی سالگرہ کی تقریب میں جہاں کیک کھانے کا اپنا مزا ہے، وہیں پر بچوں کے لیے ایک تفریح غبارے پھاڑنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ غبارے کان بند رکھ کر ہی پھاڑنے چاہئیں، ورنہ یہ نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ پارٹیوں میں غبارے پھاڑنے میں

Read More

دو زبانیں بولنے والے خطرناک مرض سے محفوظ

الزیمر ایک خطرناک دماغی مرض ہے جس میں مریض کی یادداشت، سوچنے کی حس اور دماغی رویوں پر بدترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس موذی مرض سے بچاؤ کے لیے کئی تحقیق ہو چکی ہیں اور اب ایک نئی سائنسی تحقیق نے حیران کن نتیجہ دیا ہے کہ بچپن ہی سے دو زبانیں بولنے والے

Read More

"پانی زندگی ہے"، اسے صحت کا ضامن بنائیں

پینے سے لے کر نہانے تک، تر و تازہ کر دینے والے چشموں سے لے کر روح میں اتر جانے والی تاثیر کی حامل برف تک، پانی ہر جگہ ہے۔ انسان کے جسم ایک دو تہائی حصہ پانی پر مشتمل ہے اور یہ ہمارے ہر جسمانی فعل میں مددگار ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ

Read More

سردی آپ کی جان لے سکتی ہے، واقعی!

سردیوں میں گرمیوں کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یہ بات 13 ممالک میں کی گئی ایک تحقیق میں بتائی ہے جو 2015ء میں ہوئی جس کے مطابق جسمانی درجہ حرارت کے معمول سے کم ہونے، فروسٹ بائٹ، دل اور سانس کے مسائل اور برف کی وجہ سے پھسلنے یا گرنے کی

Read More

کیا خون عطیہ کرنا نقصان دہ ہے؟

معروف سائنسی میگزین، پاپولر سائنس کے مطابق، امریکا میں ہر برس 90لاکھ افراد اپنا خون عطیہ کرتے ہیں۔ امریکی باشندوں کے اس عمل کی وجہ سے متعدد افراد کی جان بچ جاتی ہے اور خون عطیہ کرنے والوں پر منفی اثرات بھی مرتب نہیں ہوتے۔ 1980ء کی دہائی میں دوسروں کی جان بچانے کے لیے

Read More

سرخ گوشت کا استعمال بند کرنے کے حیران کن فائدے

سرخ گوشت یعنی گائے، بکرے اور بھیڑ کے گوشت کی لذت کے کیا کہنے۔ ہم پاکستانی تو اس کے دیوانے ہیں۔ مٹن کڑاہی ہو یا بیف قورمہ، سجیاں ہوں یا تکے، ان میں سے کسی جانور کا گوشت نہ ہو تو مزا نہیں آتا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے کئی جسمانی مسائل کا

Read More

نمک کے چراغ کے حیرت انگیز اثرات

کبھی آپ نے یہ سوچا کہ نمک کے بغیر ہماری زندگی کس قدر پھیکی ہو سکتی ہے؟ یہ ہمارے کھانوں میں مزا اور مختلف ذائقے لاتا ہے اور ہماری زندگی اور کھانے کو زیادہ معنیٰ خیز بناتا ہے۔ تاہم، نمک کے فواید صرف اتنے ہی نہیں۔ بھارتی اخبار، ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والے

Read More

ایک خطرناک مرض کا معمولی علاج

شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو جسے زندگی میں کسی نہ کسی مرحلے پر خشک جلد کا سامنا نہ کرنا پڑتا ہو، خاص طور پر سردیوں کے موسم میں۔ لیکن امریکا میں 30 ملین سے زیادہ افراد ایسے ہیں جنہیں ایکزیما یعنی چنبل ہو جاتا ہے، جو ایسی بیماری ہے جس میں جلد سوزش زدہ،

Read More

کافی اور چائے کا استعمال، لمبی عمر کا راز

کافی اور چائے کا استعمال آپ کو زیادہ لمبی عمر دیتا ہے کیونکہ یہ خون کے بہاؤ میں ان کیمیائی مادوں کو گھٹاتی ہیں جو دل کے امراض کا سبب بنتے ہیں۔ یہ بات ایک تحقیق میں پائی گئی ہے جس کا کہنا ہے کہ کافی پینے والے زیادہ طویل عمر جیتے ہیں۔ اسٹین فرڈ

Read More

ایک ہی ٹشو دوبارہ استعمال کرنا کتنا خطرناک؟

سردیوں میں نزلہ اور زکام بڑی مصیبت ہیں، پھر گلے کی خراش اور کھانسی بھی ہو جائے تو حالت خراب ہو جاتی ہے۔ لیکن روزمرہ کے کاموں کو نمٹانے کے لیے آپ کو پھر بھی اٹھنا پڑتا ہے، وہ سر جو درد سے پھٹ رہا ہوتا ہے اسی کو کھپانا پڑتا ہے۔ بہرحال، دوا زہر

Read More

پام آئل کینسر کا سبب، نوٹیلا بنانے والے سخت پریشان

مشہور زمانہ پروڈکٹ 'نوٹیلا' کے بنانے والے ادارے فیریرو نے ان دعووں کو مسترد کردیا ہے کہ ان کے ہیزل نٹ اور چاکلیٹ اسپیرڈ میں استعمال ہونے والا پام آئل کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔ مئی میں یورپین فوڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی نے خبردار کیا تھا کہ اس تیل میں موجود چند اجزا کینسر کا

Read More

اسموگ سے برطانیہ میں 300 افراد مارے گئے

ایک نئی رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ 2014ء میں برطانیہ کو لپیٹ میں لینے والی زہریلی دھند (اسموگ) 300 اموات کا باعث بنی تھی اور 1600 افراد کو سانس اور دل کے مسائل کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا۔ تین سال قبل مارچ اور اپریل کے دوران 10 دنوں تک

Read More

سرخ گوشت ترک کریں، پیٹ کے خطرناک مرض سے بچیں

سرخ گوشت کا مستقل استعمال پیٹ کے ایک تکلیف دہ مرض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے ۔ ایک حالیہ تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک ہفتے میں چھ مرتبہ سرخ گوشت سے بنی خوراک کا استعمال ڈائیورٹی کلیٹس نامی مرض کے خطرے کو 58 فیصد بڑھاتا ہے جو اصل میں بڑی آنت کا ایک

Read More

کنگھے اور بالوں کے برش، کئی بیماریوں کا گڑھ

ہم کنگھے اور بالوں کے برش تقریباً روزانہ ہی استعمال کرتے ہیں لیکن کیا ہم انہیں صاف بھی رکھتے ہیں؟ خواتین میں اپنی میک اپ کٹ کو صاف رکھنے کا رحجان تو پایا جاتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس عمل کو بارہا دہرانے والی خواتین تک اپنے بالوں کے برش پر نظر

Read More

اب دانت دوبارہ "اگ" سکیں گے

ڈینٹسٹ یعنی دندان ساز کے پاس جانا اچھے بھلے مضبوط اعصاب کے حامل شخص کا دل دہلانے کے لیے کافی ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ ایسے خوفناک مراحل سے گزرنا اب جلد ہی ماضي کا قصہ بن جائے گا کیونکہ سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کرلیا ہے جو دانتوں

Read More

خبردار! بلی کو گلے لگانے سے جان جا سکتی ہے

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پالتو بلی کو گلے لگانے سے آپ جان لیوا انفیکشن میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ اس بیماری کو ’’ کیٹ اسکریچ ڈیزیز‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بیماری کی ابتدائی علامات میں شدید بخار اور جسم پر دانے نکلنا شامل ہیں، جن کے پیچیدہ ہونے

Read More

کس کی عمر زیادہ؟ سبزی خور یا گوشت خور؟

لمبی زندگی کا تعلق ہماری موروثی حیثیت اور ماحول دونوں سے ہے۔ جڑواں بچوں پر ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے پایا کہ 30 فیصد سے زیادہ اثرات موروثی ہوتے ہیں یعنی لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے کا بڑا تعلق دیگر عوامل پر ہے۔ خوراک کے علاوہ چند ہی ایسے ماحولیاتی عوامل میں

Read More