صحت

کاٹن بڈ کس طرح سماعت ختم کرتی ہے؟

اکثر ڈاکٹرز کی جانب سے ہمیں کان کی صفائی کے لیے کاٹن بڈ(روئی) کے استعمال سے روکا جاتا ہے کہ ہمارا یہ عمل ہماری سماعت کو نقصان پہنچاسکتا ہے۔ اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کاٹن بڈ سے کان کی صفائی کی وجہ سے ہماری سماعت کس طرح متاثر ہوتی ہے؟ ’’اوکسفرڈ یونیورسٹی

Read More

یادداشت بڑھانے کے علاوہ بادام کا ایک اور حیرت انگیز استعمال

برطانوی اخبار’’ دی گارجین‘‘ کے مطابق ماہرین نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ بادام صرف یادداشت ہی کو بہتر نہیں بناتے، بلکہ موٹاپے سے نجات دلانے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ امریکا کی فلوریڈا یونیورسٹی سے وابستہ ماہرین کی ٹیم نے کئی برس تک تحقیق کے بعد بادام کو موٹاپے سے نجات

Read More

موٹاپا کم کریں، قدرتی چیزوں سے

زبان کے چٹخارے بڑی بری چیز ہیں۔ آج کے جدید دور میں جب ہماری جسمانی سرگرمیاں محدود ہوتی جا رہی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ہماری کھانے پینے کی عادات بھی تیزی سے تبدیل ہورہی ہیں۔ درست سمت میں نہیں، بلکہ مکمل طور پر الٹی جانب۔ ہمارے بڑے سادہ کھاتے تھے اور جان توڑ محنت

Read More

موبائل فون کا زیادہ استعمال کینسر کا سبب؟

2000ء میں امریکا کے ایک نیورولوجسٹ یعنی ماہر عصبیات کرسٹوفر نیومین نے موٹورولا اور ویریزون کے خلاف 800 ملین ڈالرز ہرجانے کا ایک مقدمہ دائر کیا، جس میں ان کا دعویٰ تھا کہ جو موبائل فون وہ استعمال کرتے تھے، اس کی وجہ سے انہیں دماغ کا کینسر ہوگیا، جس کی تشخیص 1998ء میں ہوئی۔

Read More

دل کے مریضوں اور عمر رسیدہ افراد کے لیے خوش خبری

امریکی ماہرین طب نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزانہ چقندر کا رس پینے والے افراد کا بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے اور یہ انہیں ورزش کرنے کی قوت بھی فراہم کرتا ہے۔امریکا کے ویک فوریسٹ بیپٹسٹ میڈیکل سینٹر سے وابستہ ماہرین اور سائنس دانوں کی ٹیم نے دل کے مریضوں

Read More

پچیس سالوں میں آدھی دنیا کی نظر کمزور ہو جائے گی

اگر موجودہ رحجانات برقرار رہے تو 2050ء تک دنیا کی آدھی آبادی کی نظر کمزور ہو جائے گی۔ یعنی صرف تین دہائیوں میں پانچ ارب افراد چشمہ پہنیں گے بلکہ ہر پانچ میں سے ایک تو اندھے پن کے شدید خطرے سے بھی دوچار ہوگا۔ یوں 2000ء سے 2050ء کے دوران ضعف بصارت میں سات

Read More

لیپ ٹاپ مردوں کو ”نامرد“ بنارہے ہیں

گزشتہ چند برسوں کے دوران ہونے والی مختلف سائنسی تحقیقات میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے نہ صرف جلد کی رنگت متاثر ہوتی ہے، بلکہ ٹانگوں اوررانوں پر بھی اس کے تباہ کن اثرات مرتّب ہوتے ہیں،وہیںطبّی ماہرین اس نتیجے پر بھی پہنچ

Read More

زبان نہیں، دماغ ذائقہ محسوس کرتا ہے، دلچسپ تحقیق

امریکا کے سائنس دانوں نے چوہوں پر تجربات کے بعد ثابت کیا ہے کہ یہ دراصل دماغ ہوتا ہے جو ذائقہ محسوس کرتا ہے اور روایتی سوچ کے مطابق زبان ایسا نہیں کرتی۔ سائنس دانوں نے چوہوں کے دماغ کے مختلف خلیات کو متحرک اور خاموش کرکے اس کے ذائقے کی حس کھولنے یا بند

Read More

جلنے کے بعد تکلیف سے نجات پانے کے طریقے

جب آپ کی جلد کسی گرم چیز سے ٹکراتی ہے، تو سب سے پہلے یہی خیال آتا ہے کہ جلنے والے حصے پر کوئی مرہم رکھا جائے اور اسے نقصان سے بچایا جائے۔ مگر اکثر لوگ غلط طریقوں کو اپناکر تکلیف کو بڑھا دیتے ہیں اور پھر وہ سنگین مسئلہ بن جاتی ہے۔ ذیل میں

Read More

چائے پیجیے، ہڈیاں مضبوط بنائیے

Read More

کولمبیا کی خواتین کے لیے بری خبر

جنوبی امریکا ان دنوں زیکا وائرس کی زد میں ہے اور عالمی ادارہ برائے صحت نے بھی اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آنے کے بعد اسے عالمی خطرہ قرار دے دیا ہے۔دوسری جانب برطانوی اخبار، دی گارجین کے مطابق، کولمبیا کے صدر، جوآن مینوئل سانتوس نے کہا ہے کہ ان کے

Read More