صحت

21 سال سے کم عمر افراد سگریٹ نہیں خریدسکیں گے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تمباکو نوشی کے لیے کم از کم عمر کو 18 سال سے بڑھا کر 21 کردیا گیا ہے۔ ریاست کے گورنر جیری براؤن نے کہا ہے کہ انہوں نے اس فیصلے پر دستخط کردیے ہیں جس کے ساتھ مختلف طریقوں سے تمباکو کے چار دیگر استعمالات کو بھی محدود کیا گیا

Read More

اینٹی بایوٹکس کا غیر ضروری استعمال، خوفناک نتائج

کسی بھی بیماری کی صورت میں اینٹی بایوٹک ادویات کا استعمال پاکستان جیسے ملک میں عام ہے، کیونکہ لوگ ان دواؤں کے اثرات کے بارے میں شعور نہیں رکھتے۔ لیکن امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ایک تہائی ڈاکٹری نسخے ایسے ہوتے ہیں جس میں غیر ضروری طور پر اینٹی بایوٹک ادویات شامل کی

Read More

ڈاکٹروں کی غلطی، موت کا تیسرا سب سے بڑا سبب

امریکا میں عوام کو سانس کے مرض میں مارے جانے سے زیادہ خطرہ اپنے ڈاکٹروں سے ہے۔ طبی غلطیاں، چاہے وہ آپریشن کے دوران ہوں یا غلط دوا یا اس کی غلط خوراک کے ذریعے ہوں، امریکا میں موت کی تیسری سب سے بڑی وجہ ہیں۔ اموات کی وجہ کے آٹھ سالہ سرکاری اعداد و

Read More

سگریٹ کا پیکٹ 4500 روپے تک پہنچ جائے گا

اتحادی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کی تجویز کے بعد آسٹریلیا میں سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو سگریٹ کے ایک پیکٹ کے عوض 45 ڈالر (4500روپے) ادا کرنا پڑیں گے۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق، 2017ء سے 2020ء کے دوران تمباکو پر مشتمل مصنوعات پر سالانہ 12.5 فیصد ٹیکس کا اضافہ کیا جائے

Read More

بے بی پاؤڈر سے کینسر، مشہور ترین کمپنی مشکل میں

جانسن اینڈ جانسن (جے اینڈ جے) کو امریکا کی ایک عدالت نے حکم دیا ہےکہ وہ اس خاتون کو 55 ملین ڈالرز کی ادائیگی کرے جسے کمپنی کا ٹیلکم پاؤڈر استعمال کرنے کی وجہ سے کینسر یعنی سرطان ہوگیا ہے۔ ادارہ ممکنہ طور پر اس فیصلے کے خلاف اپیل کرے گا، لیکن یہ خبر اس

Read More

شوگر، یہ علامات جاننا انتہائی ضروری ہیں

شوگر یعنی ذیابیطس کا مریض دو صورتوں میں ہنگامی حالت کا شکار ہوسکتا ہے: ایک خون میں شکر کی مقدار کا بڑھ جانا، جسے ہائپر گلیسیمیا کہتے ہیں اور خون میں شکر کی مقدار کا کم ہوجانا یعنی ہائپو گلیسیمیا۔ کمی کی صورت میں مریض کو میٹھی چیز دے کر اس کی زندگی بچائی جاسکتی

Read More

پچھلی جیب میں بٹوہ، ایک مرتبہ ضرور سوچ لیں

اگر آپ جینز یا کوئی بھی پینٹ پہنتے ہیں اور اپنے بٹوے کو پچھلی جیب میں رکھتے ہیں، تو ایک مرتبہ پھر سوچ لیں۔ صرف چوری ہی کے حوالے سے نہیں، بلکہ یہ آپ کی صحت کے لیے بڑا خطرناک ہے۔ پرانی رسیدوں، کاغذی پرزوں، ضروری و غیر ضروری دستاویزات اور اگر آپ بڑے خوش

Read More

کوک اور پیپسی کے مستقبل کا انحصار 'پانی' پر

ایک ایسے وقت میں جب صارفین بہت تیزی سے میٹھے مشروبات سے جان چھڑا رہے ہیں دنیا کے دو سب سے مشہور 'کولا' برانڈز بنانے والے ادارے پیپسی اور کوک اپنے کاروبار کو بچانے کے لیے ایک نئے "مشروب" پر نظریں جمائے ہوئے ہیں، وہ ہے پانی! کوکا کولا نے حال ہی میں بتایا ہے

Read More

کینسر کی 8 علامات جنہیں ہم نظر انداز کر جاتے ہیں

لبلبہ انسان کے جسم کا ایک اہم حصہ ہے، جو پیٹ میں موجود ایک غدود ہے۔ کیونکہ یہ ہماری روزمرہ زندگی میں کوئی اہم کردار ادا کرتا نہیں دکھائی دیتا اس لیے زیادہ تر افراد اس کی اہمیت کو نہیں سمجھتے۔ یہ ہمارے ہاضمے کے نظام کا اہم ترین حصہ ہے اور خون میں شکر

Read More

شدید گرمی اور حبس ہو تو کیا کریں اور کیا نہ کریں؟

ملک کے کچھ حصوں کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے جبکہ کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں گرمیوں کے جوبن پر آنے میں چند ہفتے باقی ہیں۔ پچھلے سال کراچی میں ہیٹ اسٹروک نے بڑی تباہی مچائی جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں

Read More

وزن کم کرنے پر ایوارڈ لینے والا نوجوان

وہ اتنا موٹا تھا کہ بس میں اسے دو نشستیں دینا پڑتی تھیں لیکن اس نے صرف دو سالوں میں خود کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ برطانیہ کے شہر پورٹسمتھ کا 24 سالہ اولیور بیلس اب اپنے ماضی کا چھلاوہ ہی ہے، کیونکہ وہ اب آدھا بھی نہیں رہ گیا۔ 5 فٹ سے زيادہ

Read More

مچھروں سے پھیلنے والے امراض روکنے میں ناکامی کی وجہ

مچھر سے ہونے والا مرض ملیریا ہر سال لگ بھگ 5 لاکھ افراد کی جان لیتا ہے۔ 1950ء کی دہائی سے دنیا اس بیماری کے خاتمے کے لیے کام کررہی ہے۔ کسی حد تک کامیابی ملی تو ہے لیکن اب بھی ملیریا سے پاک دنیا کے لیے بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت

Read More

سور کے گوشت سے آنتوں کا کینسر

دو بڑے تحقیقی اداروں کی تازہ ترین رپورٹ نے سور کے گوشت کے کینسر سے براہ راست تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ اکتوبر میں عالمی ادارۂ صحت نے بھی ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پروسس شدہ گوشت سے آنتوں کے سرطان کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اب ایک

Read More

نائٹ شفٹ خواتین کو زیادہ متاثر کرتی ہے

اچھی نیند ہماری ذہنی و جسمانی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے اور نیند کی کمی ہماری ذہنی و جسمانی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ تاہم، حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں ریسرچرز کا کہنا ہے کہ نائٹ شفٹ میں کام کی وجہ سے مردوں کے مقابلے میں خواتین کی صحت

Read More

عام دواؤں کے یادداشت پر بدترین اثرات ثابت ہوگئے

زائد العمر افراد کو عام دستیاب ادویات سے بھی پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ سائنس دانوں نے ان دواؤں کے یادداشت پر برے اثرات پائے ہیں۔ نزلہ زکام، بخار، الرجی اور سینے میں جلن کے لیے عام طور استعمال ہونے والی ادویات میں ایسے اجزا شامل ہوتے ہیں جو ایک مہینے تک اپنا اثر دکھا سکتے

Read More

گنج پن کے کارگر علاج، صرف چار

ہم بچپن سے اخبارات، رسائل و جرائد میں ایک اشتہار دیکھتے آ رہے ہیں "گنج پن کا علاج دریافت ہوگیا"، اور حقیقت میں وہ "دریافت" آج تک کہیں نظر نہیں آئی۔ بڑے بڑے دعوؤں کے ساتھ بہت مصنوعات آتی ہیں لیکن وہ نتائج نہیں ملتے۔ بالوں کے معروف امریکی ڈاکٹر ولیم ییٹس کہتے ہیں کہ

Read More

عام انفیکشن کینسر سے زیادہ اموات کا سبب بن سکتے ہیں

اینٹی بایوٹکس ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے جراثیم اگلی چند دہائیوں میں کینسر سے زیادہ اموات کا باعث بنیں گے۔ برطانوی ڈاکٹروں کے مطابق نئی ادویات کے بغیر 2050ء کے قریب سالانہ ایک کروڑ افراد ان عام انفیکشنز کی وجہ سے مارے جائیں گے۔ اس وقت سالانہ کینسر سے مرنے والے افراد کی تعداد

Read More

دل کے دورے کی 7 عجیب علامات

آپ کا رویہ، سونے کی عادت اور آپ جس علاقے میں رہتے ہیں، یہ تمام دل کے مرض کا سبب بن سکتے ہیں، جو اس وقت دنیا میں انسانوں کا سب سے بڑا قاتل ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق 2012ء میں دنیا بھر میں کل 56 ملین افراد مارے گئے جن میں سے 17.5

Read More

نیند کریں، پیسے کمائیں

دنیا بھر میں دفاتر کو یہ ”عقل“ آگئی ہے کہ ملازمین کو اچھی سہولیات دینے اور ان کے ذہن سے دباؤ کم کرکے بہترین نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کام کرنے کے مقامات کو بہتر بنانے کا ایک عالمی رحجان چل پڑا ہے۔ امریکا کی مشہور ہیلتھ انشورنس کمپنی ایٹنا نے

Read More

شوگر کے مریضوں کی تعداد 42 کروڑ سے تجاوز کرگئی

’’دی لینسٹ‘‘ نامی میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی 8.5 فیصد آبادی ذیابیطس کا شکار ہے اور یہ مرض متوسط آمدنی والے ممالک میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نیز شوگر میں مبتلا افراد کی تعداد میں پچھلے 35 برسوں

Read More