کچھ خاص

4 عجیب حرکتیں جو اصل میں عجیب نہیں

اگر دوسرے آپ کی کسی حرکت کو عجیب قرار دیتے ہیں تو ضروری نہیں کہ وہ واقعی عجیب ہوں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اکثر لوگ دوسروں کے خوف سے تنہائی میں جو حرکتیں کرتے ہیں وہ درحقیقت عجیب نہیں ہوتیں اور ہم میں سے کئی لوگ کبھی نہ کبھی یہ حرکات کرتے ہیں۔ ان میں

Read More

مسلم خاتون کی تصویر کا دوسرا اور سچا رخ

لندن میں ہونے والے افسوس ناک واقعے کے بعد اسلام دشمن عناصر کو ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کے خلاف سرگرم ہونے کا موقع فراہم کردیا گیا ہے۔ اس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر سی لی جاسکتی ہے جسے مسلمانوں کی سنگدلی اور لاپرواہی کا نمونہ ثابت کرتے ہوئے پھیلا جارہا

Read More

21 لاکھ امریکی فوجی کہاں کہاں تعینات ہیں؟

دنیا کو امن کا درس دینے والے ممالک میں سرفہرست امریکا کے عسکری اخراجات دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ ہیں۔ اور آنے والی مالی سال کے بجٹ میں اس مقصد کے لیے مزید 54 ارب ڈالر مختص کیے جانا متوقع ہے۔ اگر دفاعی بجٹ میں 10 فیصد اضافے کو کانگریس کی منظوری حاصل ہوگئی

Read More

جب ای-میل نہ تھی؛ تب وی-میل تھی!

دوسری جنگ عظیم کے کچھ عرصے بعد امریکی افواج کو ایک بڑے مسئلے نے آ گھیرا اور وہ تھا فوجیوں تک ان کے عزیز و اقارب کے خطوط پہنچانا۔ کہنے کو تو یہ کام بہت آسان لگتا ہے اور بظاہر اس میں کوئی مسئلہ نظر بھی نہیں آتا لیکن جب فوجیوں کو لکھے جانے والے

Read More

دنیا کی 20 طاقتور ترین اقوام؛ پاکستان بھی شامل

امریکا رو بہ زوال ہے لیکن اس کے باوجود فی الوقت دنیا کا طاقت ور ترین ملک ہے۔ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی تازہ ترین "بیسٹ کنٹریز" تحقیق مختلف معیارات کی بنیاد پر 80 ممالک کا جائزہ لیتی ہے۔ ان میں ثقافتی تاریخ، شہریت اور معیار زندگی شامل ہیں اور ان کی بنیاد

Read More

پاکستان کرکٹ، کاروباری اداروں کی توجہ کھینچتی ہوئی

ٹکٹ کے حصول پر لگنے والے وقت اور پھر میچ والے دن سخت سکیورٹی میں چار گھنٹے بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے سائرس رضا طاہر بالاخر پاک سرزمین پر ہونے والے اس تاریخی مقابلے کو دیکھنے کے لیے میدان میں پہنچ گئے۔ 5 مارچ کو پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے

Read More

دنیا کے 10 بدترین ہوائی اڈے

آپ نے دنیا کے بہترین ہوائی اڈوں یعنی ایئرپورٹس کے بارے میں تو کئی بار پڑھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو دنیا کے ان بدترین ہوائی اڈوں کے بارے میں بتارہے ہیں جنہیں مسافروں نے شدید ناپسند کیا ہے۔ ممکن ہے آپ سوچ رہے ہوں کہ اس فہرست میں پاکستان کے بھی کئی ہوائی

Read More

دنیا کی 5 امیر ترین خواتین

کاروباری شعبے پر مردوں کی اجارہ داری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ لیکن جب سے خواتین نے اس شعبے میں قدم رکھا ہے وہ بھی تیزی سے مردوں کے مقابل آتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس وقت کاروباری دنیا سے وابستہ 88 خواتین ایسی ہیں کہ جن کے مجموعی اثاثوں کی مالیت اربوں ڈالرز میں

Read More

عالمی یوم خواتین پر گوگل ڈوڈل میں شامل 13 خواتین

8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس کی مناسبت سے معروف سرچ انجن ویب سائٹ گوگل نے اپنا منفرد ڈوڈل ترتیب دیا جس میں دنیا بھر کی 13 خواتین کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ان خواتین میں سائنس سے لے کر کھیلوں تک ہر شعبے میں نمایاں

Read More

عالمی یوم خواتین: دنیا بھر سے ملازمت پیشہ خواتین کی جھلکیاں

ہر سال کی طرح اس برس بھی 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کا مقصد ان خواتین کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جنہوں نے دنیا کو بہتر سے بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ یوم خواتین منانے کی روایت بیسویں صدی کے آغاز سے

Read More

دنیا کی 10 امیر ترین شخصیات

یہ بات بہت سے قارئین کے لیے حیرت انگیز ہوگی کہ صرف 10 افراد دنیا کے 6 کروڑ ڈالر مالیت کے اثاثہ جات رکھتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر شخصیات کا تعلق امریکا سے ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی ایک افراد کسی ادارے میں نوکری نہیں کرتے بلکہ اپنے ہی

Read More

بل گیٹس سے زیادہ کمانے والی 4 شخصیات

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس گزشتہ کئی سالوں سے دنیا کی امیر ترین شخصیت میں سرفہرست چلے آرہے ہیں۔ گزشتہ سال 2016ء کے دوران بل گیٹس کی مجموعی دولت میں 10.6 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ سال 2016ء میں چار شخصیات ایسی بھی ہیں جنہوں نے بل گیٹس سے

Read More

بچے کو زندہ رکھا جائے یا نہیں؟ عدالت فیصلہ کرے گی!

گزشتہ سال ایک برطانوی جوڑے کے یہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی۔ والدین نے اپنے یہاں بیٹے کی پیدائش کا خوب جشن منایا۔ والدہ کونی یاٹس اور والد کرس گرڈ نے اپنے بچے کا نام چارلی گرڈ رکھا۔ پیدائش کے چند ہفتوں بعد چارلی مسلسل کمزور ہوتا چلا گیا جس کے بعد اس کے مختلف

Read More

چاند غائب ہوجائے تو کیا ہوگا؟

اگر آپ نے مشہور اینیمیٹڈ فلم "ڈیسپکبل می" دیکھی ہے تو پھر جانتے ہوں گے کہ چاند کو کس طرح غائب کیا جاسکتا ہے۔ چلیے اگر آپ نے فلم نہیں بھی دیکھی تو کبھی نا کبھی یہ تو سوچا ہی ہوگا کہ اگر چندا ماما اچانک سے غائب ہوجائیں تو کیا ہوگا؟ سب سے زیادہ

Read More

ایک ہفتے میں 13 کروڑ روپے کمانے والے کھلاڑی

ایک عام آدمی کو 13 کروڑ روپے کمانے کے لیے کتنا عرصہ درکار ہوگا؟ شاید تیس سال، یا پھر چالیس، پچاس سال۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی عمر بھر اتنی دولت نہ دیکھ پائے۔ ایک اچھی خاصی تنخواہ رکھنے والا کسی کمپنی کے عہدیدار کو بھی اتنے پیسے کمانے کے لیے درجن بھر

Read More

اکیڈمی ایوارڈز کو "آسکرز" کیوں کہا جاتا ہے؟

فلم کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز اکیڈمی ایوارڈ کہلاتا ہے جسے عرف عام میں آسکر کہا جاتا ہے۔ چند روز قبل ایک شاندار تقریب میں 2016ء میں بننے والی فلموں کو اعزازات دیے گئے جس میں بہترین فلم سے لے کر بہترین اداکار اور بہترین ہدایت کار سے لے کر بہترین موسیقی تک

Read More

10 ممالک؛ جنے نئیں ویکھے او جمیا ای نئیں!

کیسی ڈی پیکول، دنیا کی پہلی خاتون ہیں جس نے تمام 196 ممالک کا سفر کیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال نومبر میں اپنے اس سفر کا آغاز کیا اور اب اسے مکمل کرکے دنیا بھر میں شہرت پا چکی ہیں۔ انہوں نے معروف انگریزی اخبار 'ٹیلی گراف' کو ایسے 10 ممالک کے بارے میں

Read More

گوگل کا عبد الستار ایدھی کو خراج تحسین

عبد الستار ایدھی مرحوم پاکستان میں کسی تعارف کے محتاج نہيں۔ دہائیوں تک بلکتی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھنے والی عظیم شخصیت کی آج بعد از وفات پہلی سالگرہ ہے اور آج انہیں یاد کرنے والوں میں صرف وہ لاکھوں افراد شامل نہیں، جن کی ایدھی صاحب نے خدمت کی، بلکہ پورا پاکستان ہے

Read More

ہاضمہ بہتر بنائیں، غذاؤں کے ذریعے

آپ کی صحت کا بہت زیادہ انحصار اس بات پر ہے کہ آپ صبح، شام، دن اور رات میں کیا کھاتے ہیں؟ اکثر لوگ انہی کھانوں اور مشروبات کا استعمال پسند کرتے ہیں جو ان کے من کو بھاتی ہیں۔ گو کہ اس میں کوئی بری بات بھی نہیں کہ دل پسند چیزیں کھائی جائیں

Read More

پاکستان کے 5 بہترین مزاحیہ فنکار

اداکاری کرنا اگر مشکل کام ہے تو مزاحیہ اداکاری کہیں زیادہ مشکل ہے۔ خوش قسمتی سے پاکستان کو ایسے کئی فنکار دستیاب ہوئے جن میں پڑھنے، سننے اور دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی خداد صلاحیتیں موجود ہیں۔ انہی شخصیات میں سے چند نام اور ان کی فنکارانہ صلاحیتیوں کی جھلکیاں قارئین کی

Read More