ویڈیوز

یوم پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں جوش و خروش

23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر صرف آزاد کشمیر میں ہی نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر میں بھی زبردست جوش و خروش دیکھا گیا۔ بھارت کی جانب سے تمام تر منفی ہتھکنڈوں کے باوجود یوم پاکستان منانے کے لیے خواتین کی علیحدگی پسند انجمن دختران ملت نے خصوصی پروگرام منعقد کیا۔ اس موقع پر

Read More

مشین سے تیز نوٹ گننے والی خاتون

آپ نے اکثر بینک میں نوٹ گننے والی مشینیں ضرور دیکھی ہوں گی۔ ان مشینوں کو اس لیے تیار کیا گیا تھا کہ انسان نوٹ گننے میں کافی وقت لگاتا ہے اور غلطی کا امکان بھی باقی رہتا ہے۔ لیکن ایک چینی خاتون نے مشین سے بھی زیادہ تیزی سے نوٹ گن کر اس خیال

Read More

جڑواں بچوں کی معصوم شرارتیں کیمرے میں محفوظ

بچے من کے سچے ہوتے ہیں۔ یہ جو چاہتے ہیں وہ کر گزرتے ہیں۔ ان میں غرض ہوتا ہے نہ کسی کا خوف۔ معصومیت کے پیکر ان بچوں کے دل میں جو سماتا ہے بس وہی ان کی حرکتوں میں نظر آتا ہے۔ کچھ ایسا ہی سبق جڑوں بچوں کے والدین کو ملا جنہوں نے

Read More

بھوت کا لڑکے پر حملہ

دنیا میں بہت کم لوگ ہیں کہ جو جنات کی موجودگی پر یقین نہیں رکھتے۔ ان میں سے اکثر بھوت اور چڑیلوں کو محض انسان کا ذہنی فطور بیان کرتے ہیں۔ لیکن کئی ایک واقعات سے جنات کا وجود نہ صرف ثابت ہوچکا ہے بلکہ بہت سے لوگ انہیں براہ راست دیکھ بھی چکے ہیں۔

Read More

دریائے شکاگو سبز ہوگیا، ایک مرتبہ پھر!

اگر آپ سبز پانی والے دریا کی تصاویر کو فوٹو شاپ سمجھ رہے ہیں تو فوراً اس خیال کو ترک کر دیجیے کیوں کہ یہ دریائے شکاگو کی حقیقی تصاویر ہیں۔ ارے ڈرئیے نیں، یہ کسی قدرتی آفت کا پیش خیمہ بھی نہیں ہے بلکہ یہ ایک قدیم روایتی تہوار کا حصہ ہے جس میں

Read More

لائیو انٹرویو میں بچوں کی شرارتیں

سنجیدہ گفتگو کے دوران بچے کمرے میں گھس آئیں تو انہیں ڈانٹ ڈپٹ کر باہر بھگا دیا جاتا ہے۔ لیکن اگر یہ صورتحال لائیو انٹرویو کے دوران پیش آئے تو صورتحال پر قابو رکھنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ ایسا ہی کچھ پچھلے دنوں بی بی سی کے ایک پروگرام میں ہوا جب انٹرویو دینے والے

Read More

بارسلونا کی جیت پر کمنٹیٹرز کے جذبات بے قابو ہوگئے

ایشیا کپ 2012 کے فائنل میں شکست کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا رونا دھونا تو آپ کو یاد ہوگا۔ اگر نہیں، تو ایشیا کپ 2014 میں شاہد آفریدی کے ہاتھوں بنگلہ دیش کی دھلائی اور اس دوران بنگالی لڑکیوں کا ماتم تو بالکل نہیں بھولیں گے۔ کرکٹ میں ایسے جذباتی مناظر شاذ و نادر

Read More

30 ہزار وولٹ جھٹکا کھانے والا شخص زندہ بچ گیا

آپ نے ٹام اینڈ جیری کارٹون میں اکثر ٹام اور جیری کو بجلی کے جھٹکوں سے کڑک ہو کر بھنتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ لیکن کیا آپ نے کبھی حقیقت میں تصور کیا کہ بجلی کا معمولی سا جھٹکا ایک انسان پر کیا اثرات مرتب کرسکتا ہے؟ شاید کم ہی لوگ جانتے ہوں گے کہ برقی

Read More

پاکستان کے 5 بہترین مزاحیہ فنکار

اداکاری کرنا اگر مشکل کام ہے تو مزاحیہ اداکاری کہیں زیادہ مشکل ہے۔ خوش قسمتی سے پاکستان کو ایسے کئی فنکار دستیاب ہوئے جن میں پڑھنے، سننے اور دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی خداد صلاحیتیں موجود ہیں۔ انہی شخصیات میں سے چند نام اور ان کی فنکارانہ صلاحیتیوں کی جھلکیاں قارئین کی

Read More

ہیلی کاپٹر راستہ بھول گیا، ٹرک ڈرائیوروں نے بتایا

ویسے تو یہ بات ازراہِ مذاق کہی جاتی ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ مرد راستہ بھول بھی جائے تو راستہ پوچھنے کے بجائے خود تلاش کرنے کو ترجیح دیتا ہے جبکہ عورتوں کو یہ بات تسلیم کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کہ وہ راستہ بھول گئی ہیں اور وہ پوچھ بھی لیتی ہیں۔

Read More

پاکستانی ٹرکوں پر نمودار ہونے والا "نیا ہیرو"

یادگار سے لے کر مجسمے تک، گانوں سے لے کر زندگی پر بننے والی فلم تک، دنیا بھر میں عالمی رہنماؤں کو مختلف انداز سے خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ انہیں عوام کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رکھا جائے۔ لیکن عوام کے دلوں میں ہمیشہ وہ زندہ رہتے

Read More

ایسی گرمی کہ لوگ انڈے تلنے لگے

پاکستان میں تو موسم سرما رخصت ہونے کی تیاری کر رہا ہے لیکن آسٹریلیا میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے سڈنی سمیت آسٹریلیا کے مغربی شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ وروک، ایپلتھورپ اور اوکے سمیت کئی شہروں میں گزشتہ ہفتے کو گرم

Read More

مقبوضہ وادی سے آتی پاکستان کے قومی ترانے کی آواز

یہ کشمیر کے دو نوجوان ہیں، 18 سالہ عمر مجید اور 22 سالہ زبیر احمد، جن کی ایک وڈیو نے پاکستان اور ہندوستان میں تہلکہ مچا رکھا ہے کیونکہ انہوں نے سنتور اور رباب کے تاروں سے کسی اور کی نہیں بلکہ پاکستان کا قومی ترانے کی دھن نکلی ہے اور کیا دل سے بجایا

Read More

بندروں کے ہاتھوں بھیانک قتل، لاش کی بوٹیاں نوچ ڈالیں

بندر ایک دلچسپ اور مزاحیہ جانور ضرور لگتا ہے لیکن حقیقت بہت کافی مختلف ہے۔ سائنس دان دستاویزی ثبوت اکٹھے کرچکے ہیں کہ مختلف مواقع پر بندر زیادہ سے زیادہ وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے اپنے گروہ کے ساتھ مل کر دوسرے بندروں پر حملہ کرتے ہیں بلکہ انہیں مار کر ان کا گوشت

Read More

جو چاند پر اترے گا، 20 ملین ڈالرز پائے گا

چاند پر ایک روبوٹک خلائی جہاز اتارنے کے لیے نجی خلا بازوں کی تقریباً ایک دہائی تک تلاش کے بعد بالآخر معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ دوڑ میں باقی رہ جانے والی آخری پانچ ٹیموں کو اس چیلنج پر پورا اترنے کے لیے رواں سال کے آخر تک کا وقت ہے۔ لیونر

Read More

کاغذ جو نہ جلے، نہ خراب ہو

کاغذ کی ایجاد کا سہرا چین کو دیا جاتا ہے۔ 2 ہزار سال پہلے چینیوں نے ہی یہ اہم ایجاد کی تھی اور اس وقت سے لے کر اب تک کاغذ کئی جدتیں اختیار کرتا ہوا چینیوں ہی کے ہاتھوں لافانی مقام پر پہنچ چکا ہے۔ شنگھائی انسٹیٹیوٹ آف سیرامکس کے سائنس دانوں کی ایک

Read More

سیب، جو کٹنے کے بعد بھی خراب نہ ہو

سیب ایسا پھل ہے جسے شاید ہی کوئی پسند نہ کرتا ہو۔ آپ کو معلوم ہوگا کہ اگر سیب کو کاٹ لیں تو کچھ دیر بعد ہی ان کا رنگ تبدیل ہونے لگتا ہے۔ لیکن اب جینیاتی طور پر ایسے سیب بنائے گئے ہیں جن میں یہ "خامی" نہیں ہے۔ امریکا کے اوکیناگن اسپیشلٹی فروٹس

Read More

پوپ کورن کیسے بنتا ہے؟ 'سلو موشن' میں

کسی بھی چیز کو 'سلو موشن' میں دیکھنا بہت دلچسپ ہوتا ہے۔ یوٹیوب پر کام کرنے والے وارپڈ پرسیپشن نے ایک نئی وڈیو میں اسے ثابت کیا ہے بلکہ اسے 'شاہکار' قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ یہ وڈیو ہے مکئی کے ایک دانے کے پوپ کورن بننے کی۔ وارپڈ کے میٹ مکا

Read More

موبائل فون جیسی نظر آنے والی پستول

امریکا میں ایک ایسی پستول فروخت ہونے والی ہے جو بظاہر دیکھنے میں موبائل فون لگتی ہے۔ آئیڈیل کنسیل پستول .380 کیلیبر ہینڈکن ہے جسے فولڈ کردیا جائے تو بالکل ایک اسمارٹ فون لگتی ہے۔ آنے والے مہینوں میں یہ پستول فروخت کے لیے پیش کی جائے گی اور یورپ میں غیر قانونی طور پر

Read More

عجیب ٹینس مقابلہ، دونوں کھلاڑی بیک وقت زخمی

آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ ہوبارٹ انٹرنیشنل میں ایک عجیب ہی منظر دیکھنے کو ملا، جب دوسرے مرحلے کے پہلے مقابلے میں ہی امریکا کی ساچیا وکری اور بیلجیئم کی ایلیس مرٹنز بیک وقت زخمی ہوگئیں اور مقابلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلین اوپن سے پہلے ہونے والے اس

Read More