مشین سے تیز نوٹ گننے والی خاتون

انتظار فرمائیں۔۔۔

آپ نے اکثر بینک میں نوٹ گننے والی مشینیں ضرور دیکھی ہوں گی۔ ان مشینوں کو اس لیے تیار کیا گیا تھا کہ انسان نوٹ گننے میں کافی وقت لگاتا ہے اور غلطی کا امکان بھی باقی رہتا ہے۔ لیکن ایک چینی خاتون نے مشین سے بھی زیادہ تیزی سے نوٹ گن کر اس خیال کو غلط ثابت کردیا ہے۔

مشرقی چین کے علاقے شینڈونگ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے صرف 77 سیکنڈز میں 550 نوٹ گنے جس میں مختلف مالیت کے یوآن (چینی کرنسی) کے نوٹ شامل تھے۔ یہ رفتار نوٹ گننے والی مشین سے بھی زیادہ تیز بتائی جاتی ہے جو اپنی نوعیت کا ایک دلچسپ ریکارڈ ہے۔ اگر یقین نہ آئے تو آب خود ہی دیکھ لیجیے!

loading ads...

Facebook Comments



POST A COMMENT.