چہرے پر فٹ بال لگنے سے آپ کا منہ ایسا ہو جائے گا

انتظار فرمائیں۔۔۔

فٹ بال کھیلنے کے دوران اگر کسی کے منہ پر گیند لگ جاتے تو بڑا مزا آتا ہے، سب ہنستے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چہرے پر گیند لگنے سے کیا ہوتا ہے؟ نقصان تو نہیں ہوتا لیکن اگر اسے ایک ہزار گنا سست کرکے دیکھا جائے تو بڑی حیرت ہوتی ہے۔

آئیں آپ کو مشہور زمانہ 'سلو مو گائز' کی یہ وڈیو دکھاتے ہیں، مزا نہ آئے تو پیسے واپس:

loading ads...

Facebook Comments



POST A COMMENT.