لذیذ فروٹ چاٹ بنائیں

انتظار فرمائیں۔۔۔

اجزا

سیب: ایک چوتھائی کپ
کیلا: ایک چوتھائی کپ
امرود: ایک کپ
خربوزہ: آدھا کپ

انناس: آدھا کپ
پپیتا : آدھا کپ
نارنجی کا جوس: تین چوتھائی کپ
چاٹ مصالحہ: دو چائے کے چمچ
لیموں کا رس: دو چائے کے چمچ
چینی: دو کھانے کے چمچ

ترکیب

پھلوں کو کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں۔ چینی کو پانی میں حل کرکے شیرہ تیار کر لیں۔ نارنجی کا جوس، پھل، شیرہ اور لیموں کا رس ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ فروٹ چاٹ کھانے کے لیے تیار ہے۔

loading ads...

Facebook Comments



POST A COMMENT.